03/02/2023
Chowk Azam [Layyah]
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chowk Azam [Layyah], Public & Government Service, Ward No 7, Faisalabad Road, Layyah.
03/02/2023
31/01/2023
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری 2 فروری کو لیہ چوک اعظم میں ”عظمت مصطفٰی ﷺ اور شانِ اہل بیت و صحابہؓ کانفرنس“ سے خطاب کریں گے۔
31/01/2023
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری یکم سے 8 فروری تک جنوبی پنجاب کا دورہ کریں گے
رحیم یار خان میں ”استحکام ایمان و پاکستان کانفرنس“، 7 فروری کو بہاولپور بار کونسل سے خطاب کرینگے
2 فروری کو لیہ میں ”عظمت مصطفٰی ﷺ اور شانِ اہل بیت و صحابہ“ کانفرنس سے خطاب کریں گے
لاہور (31 جنوری 2023ء) منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری یکم فروری 2023ء سے 8 فروری تک جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع کا تنظیمی دورہ کریں گے۔ چیئرمین سپریم کونسل 2 فروری کو لیہ چوک اعظم میں ”عظمت مصطفٰی ﷺ اور شانِ اہل بیت و صحابہ کانفرنس“ اور 3 فروری کو ڈیرہ غازی خان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔
چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری 5 فروری کو رحیم یار خان میں ”استحکام ایمان و پاکستان کانفرنس“ اور 7 فروری کو بہاولپور بار کونسل سے خطاب کریں گے۔ چیئرمین سپریم کونسل 8 فروری کو لودھراں میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔ وہ اپنے دورہ کے دوران ملتان میں تنظیمی عہدیداروں و کارکنان سے بھی خصوصی ملاقات کریں گے۔
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری یکم سے 8 فروری تک جنوبی پنجاب کا دورہ کریں گے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری یکم سے 8 فروری تک جنوبی پنجاب کا دورہ کریں گے
📲 Irfan-ul-Quran App
https://get.irfan-ul-quran.com
(Read Quran with English & Urdu translation or listen to audio with Urdu translation)
قرآن محبوب کی باتیں ہیں
عاشق لوگ قرآن کے پڑھنے اور سننے سے محبت کرتے ہیں
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
📲 عرفان القرآن ایپ انسٹال کریں
https://get.irfan-ul-quran.com
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے منفرد ترجمۂ قرآن، عرفان القرآن کی موبائل ایپ... عرفان القرآن کئی جہات سے دیگر تراجم قرآن میں نمایاں مقام رکھتا ہے، اور ترجمہ ہونے کے باوجود تفسیری شان کا حامل ہے۔ عرفان القرآن موبائل ایپلی کیشن میں قرآن مجید کے عربی متن کو پاک و ہند میں مروجہ خوبصورت خطاطی کے ساتھ سورتوں اور پاروں کے حساب سے ڈسپلے کیا گیا ہے۔ قرآن مجید کو اردو، انگلش، نارویجن زبانوں میں ترجمہ کے ساتھ پڑھنے، سننے، تلاش کرنے، بک مارکس بنانے، نوٹس لکھنے، کاپی کرنے، شیئر کرنے جیسی سہولیات مہیا کی گئی ہیں۔ معروف قراء کی آواز میں تلاوتِ قرآنِ مجید اور مشہور صداکار تسلیم احمد صابری کی آواز میں ترجمہ سننے کی سہولت بھی ہے۔ یوزر کی سہولت کیلئے ملٹی کلرز تھیم اور نائٹ موڈ جیسے فیچرز بھی شامل ہیں۔ یہ موبائل ایپ apple اور android دونوں پلیٹ فارمز پر دستیاب ہے۔
ویب سائٹ: https://www.irfan-ul-quran.com
09/12/2021
🔰 Quran Reading Course
One-to-One Online Class
Visit for FREE Registration: www.FemaleTutor.com
In this course, students are practiced to read The Holy Quran, identify the vowel marks of the words and grasp the basic Arabic grammar and the letters of Alphabet. After going through this course, students become able to read the Holy Quran with correct pronunciation.
by Minhaj-ul-Quran International [Official]
Experienced and highly qualified Male & Female Tutors are available.
WhatsApp: +92 335 22 99 365
https://wa.me/9203352299365
Quran ReaQuran Rea Course
One-to-One Online Class
Visit for FREE Registration: www.FemaleTutor.com
In this course, students are practiced to read The Holy Quran, identify the vowel marks of the words and grasp the basic Arabic grammar and the letters of Alphabet. After going through this course, students become able to read the Holy Quran with correct pronunciation.
by Minhaj-ul-Quran [Official]
Experienced and highly qualified Male & Female Tutors are available.
WhatsApp: +92 335 22 99 365
16/10/2020
If we take our inspiration and guidance from the holy Quran, the final victory will be ours: Jinnah
If we take our inspiration and guidance from the holy Quran, the final victory will be ours: Jinnah If we take our inspiration and guidance from the holy Quran, the final victory will be ours: Quaid-i-Azam Muhammad Ali Jinnah #...
15/10/2020
Rare Footage of Head Tarimon to Layyah during 2009 | ہیڈ تریموں سے لیہ کا سفر | Noori TV
Rare Footage of Head Tarimon to Layyah during 2009 | ہیڈ تریموں سے لیہ کا سفر | Noori TV Trimmu Barrage is a barrage on the River Chenab in the Jhang District of the Punjab province of Pakistan. It is situated downstream of the confluence of the ...
14/10/2020
Woodpeckers in Pakistan | پاکستان میں ہدہد
ہد ہد کا شُمار انتہائی ذہین اور سمجھدار پرندوں میں ہوتا ہے، جو اپنا گھر درخت کے تنے کو چونچ سے کھود کر بناتا ہے، کہتے ہیں کہ سلیمان علیہ السلام کو ملکہ بلقیس کی خبر بھی اسی پرندے نے لاکر دی تھی جس پر سُلیمان علیہ السلام نے ملکہ سے ملنے کا ارادہ کیا تھا۔
خُوبصورت رنگوں سے سجا یہ سمجھدار پرندہ گھونسلہ بناتے وقت جگہ کا انتخاب خوب سوچ وچار کے بعد اس جگہ پر کرتا ہے جہاں اسے محسوس ہو کے کوئی بیرونی خطرہ موجود نہیں ہے۔
سلیمان علیہ السلام کا ہدہد یہ ایک پرندہ ہے جس کا ذکر قرآن پاک میں سورہ النمل کی آیت 22 میں آیا ہے۔
فَمَكَثَ غَيْرَ بَعِيدٍ فَقَالَ أَحَطتُ بِمَا لَمْ تُحِطْ بِهِ وَجِئْتُكَ مِن سَبَإٍ بِنَبَإٍ يَقِينٍ
حضرت سلیمان اور ہد ہد کی بات چیت کا ذکر اس طرح ہے ایک مرتبہ سلیمان (علیہ السلام) اپنے دربار میں پورے جاہ وجلال کے ساتھ تشریف فرما تھے۔ انسان، جنات، حیوانات کے نمائندے بھی موجود تھے لیکن پرندوں میں ہدہد موجود نہ تھا۔ فرمایا کیا بات ہے کہ میں ہد ہد کو موجود نہیں پاتا؟ اگر وہ واقعی غیر حاض رہے تو اس کو سخت سزادوں گا یا پھر ذبح کر ڈالوں گا۔ الاّ یہ کہ وہ اپنی غیر حاضری کی معقول وجہ بیان کرے۔ اسی غضب میں تھے کہ ہدہد حاضر ہو گیا اور حضرت سلیمان کے سوال پر کہنے لگا کہ میں ایک یقینی خبر لایا ہوں جسے آپ نہیں جانتے۔ وہ یہ ہے کہ سبا کے ملک پر ایک ملکہ حکمرانی کرتی ہے۔ اللہ نے اس کو سب کچھ دے رکھا ہے اور اس کا تخت نہایت عظیم الشان ہے ملکہ اور اس کی قوم سورج کی پوجا کرتے ہیں۔ وہ الٰہ واحدکی عبادت نہیں کرتے شیطان نے ان کی سورج پرستی کو ان کے لیے خوشنما بنا دیا ہے۔ حضرت سلیمان (علیہ السلام) نے یہ خبر سن کر فرمایا کہ تیری سچائی کا ابھی علم ہو جائے گا۔ میرا خط لے جا اور اس کو ان تک پہنچا اور انتظار کر کہ وہ اس کا کیا جواب دیتے ہیں۔ ہدہد خط لے کر اڑا اور خط ملکہ کے سامنے پھینک دیا ملکہ خط پڑھ کر اہل دربار سے کہنے لگی کہ ابھی ابھی یہ خط سلیمان کی جانب سے آیا ہے۔ جو اللہ کے نام سے شروع کیا گیا ہے جو بڑا مہربان رحم فرمانے والا ہے۔‘‘ خط کا مضمون یہ ہے کہ تم سرکشی کا اظہار نہ کرو اور میرے پاس تابعدار ہو کر آجاؤ۔ وزیروں مشیروں نے کہا جہاں تک مرعوب ہونے کا تعلق ہے اس کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم طاقت ور اور جنگی قوت کے مالک ہیں البتہ آخری فیصلہ آپ کے اختیار میں ہے جو مناسب سمجھیں فیصلہ فرمائیں۔ ملکہ نے کہا بیشک ہم طاقتور ہیں لیکن سلیمان کے معاملے میں ہمیں جلدی نہیں کرنا چاہیے۔ میرا خیال ہے کہ پہلے اپنے نمائندے بھیجوں جو اس کی خدمت میں تحائف پیش کریں۔ اس سے اس کی شان وشوکت اور مزاج کا اندازہ لگائیں کہ وہ ہم سے کیا چاہتے ہیں۔ اگر واقعی قوت وشوکت کے مالک ہیں تو پھر ان سے لڑنا فضول ہے۔ کیونکہ فاتح بادشاہوں کا وتیرہ ہوتا ہے کہ جب وہ کسی شہر میں فاتحانہ طور پر داخل ہوتے ہیں تو اس شہر کو برباد اور باعزت شہریوں کو ذلیل کردیتے ہیں۔ قاضی ثناء اللہ نے ذکر کیا کہ یہ ہدہد یمن کے ہدہد سے خبر لایا تھا ہدہد سلیمان (علیہ السلام) کا نام یعفور اور ہدہد یمن کا نام عنفیر تھا۔ سبا ایک قوم کا نام ہے جو یمن میں صنعا سے قریب آباد تھی اور جس کا دارالسلطنت مآرب تھا۔
Woodpeckers in Pakistan | پاکستان میں ہدہد | Published by Noori TV Woodpeckers are part of the family Picidae, that also includes the piculets, wrynecks, and sapsuckers. Members of this family are found worldwide, except for...
13/10/2020
پنجابی ڈیرہ کا چڑیا گھر zoo
A Young Girl describes Zoo at Punjabi Dera | Desi Life Style | Village Life Style | Noori TV Subscribe our YouTube channel http://www.youtube.com/user/NooriTV?sub_confirmation=1 Dera or Dehra is a Saraiki-language word meaning camp or settlement. In ...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Layyah
31200
