14/11/2019
ڈی پی او عثمان باجوہ کی سربراہی میں سب انسپکٹر صائمہ بتول کی سپر وژن میں پولیس خدمت مرکز لیہ شہریوں کو سہولیات کی فراہمی میں پوری طر ح سے فعال ہے اور سینکڑوں شہری روزانہ کی بنیاد پر مستفید ہو رہے ہیں،اس موقع پر انچارج خدمت مرکز صائمہ بتول نے گفتگو کرتے ہوئے بتلایا کہ خدمت مرکز پر آنے والے شہریوں کوبغیر انتظار کے انتہائی خوش اخلاقی کے ساتھ ان کے مسائل حل کیے جاتے ہیں خصوصاً بزرگ ،معزور اور خواتین شہریوں کے مسائل ترجیح بنیاد پر حل کیے جاتے ہیں ،اس کے علاوہ موبائل پولیس خدمت مرکز کے ذریعے یہ سہولیات ضلع بھر کی عوام کو ان کی دہلیز پر فراہم کی جا رہی ہیں ،پولیس سروسز کے حصول کا عمل پہلے سے بہت آسان بنا دیا گیا ہے ،انہوں نے مزید کہا کہ لیہ پولیس کی جانب سے عوامی خدمت کا یہ سفر ہمیشہ جاری رہے گا ۔
02/11/2019
Incharge khidmat markz visited THQ karor with MS karor Dr Aslam sb... Chek the work in process of khidmat counter which z going to establish in THQ karor...
15/10/2019
Visited khidmat counter chek the record of MLC n give the directions to reduce the pedency of MLC n behv politely with victims....
10/06/2019
Expansion of khidmat markaz and khidmat counters projects at tehsil levels... Incharge khidmat markaz si saima batool z supervising the whole project... Visits n meetings done with MS of THQs of district layyah z going.. InshaAllah very soon all counters ll b operational at all THQs of layyah.
Needs prayers n best wishes..
Layah police zinda bad
13/01/2019
After renovation &, establishment of police khidmat markaz & police khidmat counter ... The 3rd project of renovation of rescue 15 layyah sucessfuly completed by incharge khidmat center layyah ms saima batool SI... Under the supervision of W/DPO layyah Sir TAhir Rehman sb... thnx sir for ur kind supervision n trust on me
31/12/2018
Happy new year to all ... From all staff of khidmat markaz layyah... Stay happy...
18/12/2018
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ رانا طاہر رحمان کا پولیس خدمت مرکز کا وزٹ ،مرکز پر آئے شہریوں سے ان کے مسائل ، فراہمی سہولیات اور سٹاف کے رویہ بارے دریافت کیا ،جس پر شہریوں نے ڈی پی او لیہ کو بتلایا کہ وہ ایک ہی چھت کے نیچے تمام سہولیات کی فراہمی سے مستفید ہو رہے ہیں اور سٹاف کے رویہ سے مطمئن ہیں ،انچارج خدمت مرکز صائمہ بتول نے ڈی پی او کوبریفنگ دیتے ہوئے بتلایا کہ خدمت مرکز پر شہریوں کو پولیس ویری فیکیشن ،ڈرائیونگ لائسنس لرنر پرمٹ ،گمشدہ دستاویزات کا اندراج ،ایف آئی آر کی کاپی و دیگر سہولیات دی جا رہی ہیں ،ڈی پی او لیہ نے انچارج خدمت مرکز صائمہ بتو ل و دیگر سٹاف کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ خدمت مرکز آنے والے شہریوں کو بھر پور سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے،شہریوں کو انتظار نہ کرایا جائے ،ان کے مسائل فوری حل کیے جائیں ۔
30/10/2018
لیہ میں تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا طاہر رحمان نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ،دفتر پولیس آمد پر پولیس کے چاق و چوبند دستہ نے ڈی پی او کو سلامی پیش کی ڈی پی او نے آفس سٹاف کے ساتھ تعرف کیا..
30/10/2018
Welcome to layyah w/DPO Tahir sb