Malik Akhtar Official

Malik Akhtar Official

Share

Political party

08/04/2026

Proud of You Leadership 💚💚💚

17/02/2026
18/09/2025

ایک خاص طبقے کیلیے منصور علی خان صاحب کا پیغام ۔۔۔

07/05/2025

اللہ پاک ملک پاکستان اور افواج پاکستان کی حفاظت فرمائے امین

06/05/2025

کل تونسہ شریف میں بابا کے بہت ہی پیارے دوست سید انیس پنچتن شاہ صاحب کے قتل کے کیس کا فیصلہ سنایا گیا، جو مکمل طور پر میرٹ پر مبنی تھا۔
سید انیس پنجتن شہید کے وارث تونسہ واسی ہیں اور انہوں نے ان کا مقدمہ لڑا آج انصاف کی یہ پہلی فتح
قاتلوں کو عمر قید کی سزا
تحصیل تونسہ شریف و منگڑوٹھہ میں انصاف کی فتح
اس فیصلے کے پیچھے جو انتھک محنت اور مسلسل جدوجہد کرنے والے ھیں ان کو سلام.

Want your business to be the top-listed Government Service in Layyah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Basti Khakh Moza Khokhar Wala Paka
Layyah