Niaz Ahmad Mughal -PMS

Call Website Contact the organization

Niaz Ahmad Mughal -PMS Niaz Ahmad Mughal
Additional Deputy Commissioner Sahiwal

26/10/2026
The City School, DG Khan Campus, proudly celebrated its Student Council Investiture Ceremony 2026–27, honouring the newl...
26/10/2026

The City School, DG Khan Campus, proudly celebrated its Student Council Investiture Ceremony 2026–27, honouring the newly elected Student Council Members as they took their oath of leadership and responsibility.

Dr. Niaz Ahmad Mughal, Additional Deputy Commissioner Revenue (ADCR), Dera Ghazi Khan, graced the occasion as the Chief Guest and addressed the students on the importance of leadership, discipline, integrity, teamwork, and a strong sense of responsibility. He encouraged the newly elected council members to lead by example, serve their fellow students with dedication, and uphold the values of honesty, respect, and commitment. He also emphasized that true leadership is not merely about holding a position but about inspiring others through positive actions and responsible conduct.

The ceremony was attended by esteemed school faculty and valued parents, whose presence made the occasion truly memorable. The school administration expressed its heartfelt gratitude to the Chief Guest and parents for their participation and support.

Best wishes to the newly elected Student Council Members for a successful tenure filled with learning, leadership, and meaningful contributions.

الحمدللہ! ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے محکمہ مال کے افسران و اہلکاران کی ترقی سے منسلک امتحانات کے تمام پرچے کامیابی سے مکمل ہ...
18/10/2026

الحمدللہ! ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے محکمہ مال کے افسران و اہلکاران کی ترقی سے منسلک امتحانات کے تمام پرچے کامیابی سے مکمل ہو گئے۔ نائب تحصیلداروں کے 7 اور قانونگوؤں کے 5 پرچے گورنمنٹ کمپری ہینسو اسکول فار بوائز، ڈیرہ غازی خان میں منعقد ہوئے۔ ان امتحانات میں ضلع ڈیرہ غازی خان، لیہ، کوٹ ادو، مظفرگڑھ اور راجن پور سے تعلق رکھنے والے قانونگوؤں اور پٹواریوں نے شرکت کی۔ یہ امتحانات کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن چوہدری اشفاق احمد اور بیرسٹر بلال سلیم کی نگرانی اور رہنمائی میں منعقد ہوئے، جبکہ ڈاکٹر نیاز احمد مغل، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو (ADCR)، نے بطور ممتحن اور نذر محمد کورائی نے بطور فوکل پرسن ذمہ داریاں ادا کیں۔ امتحانی عمل کی کامیاب تکمیل متعلقہ افسران اور عملے کی مربوط کاوشوں اور مؤثر انتظامات کا نتیجہ ہے۔ تمام امیدواروں کے لیے نیک خواہشات

ڈی جی خان: گرلز سنٹر آف ایکسیلنس میں سالانہ سائنسی و آرٹ نمائشایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نیاز احمد مغل نے ایڈیشنل ڈپٹی کم...
08/10/2026

ڈی جی خان: گرلز سنٹر آف ایکسیلنس میں سالانہ سائنسی و آرٹ نمائش

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نیاز احمد مغل نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز یاسر رضوان، پرنسپل شبانہ آفرین اور بورڈ آف گورنرز کے اراکین کے ہمراہ نمائش کا افتتاح کیا۔
نمائش میں ششم سے دسویں جماعت کی طالبات نے 50 سے زائد سائنسی ماڈلز اور فنونِ لطیفہ کے مختلف نمونے پیش کرکے اپنی تخلیقی، تحقیقی اور فنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
طالبات اور اساتذہ نے مہمانوں کو سائنسی ماڈلز کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی، جبکہ طالبات نے اپنے تیار کردہ ماڈلز کے عملی پہلوؤں اور افادیت سے بھی آگاہ کیا۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نیاز احمد مغل نے طالبات کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسی سرگرمیاں طالبات میں تحقیق، تخلیق اور عملی سوچ کو فروغ دیتی ہیں۔
پرنسپل شبانہ آفرین نے بتایا کہ طالبات نے کم وقت میں سائنسی ماڈلز تیار کرکے اپنی صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ کیا۔
نمائش میں وائس پرنسپل ارجمند حنیف، بورڈ آف گورنرز کے اراکین، اساتذہ اور دیگر متعلقہ افراد نے بھی شرکت کی۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نیاز احمد مغل کی زیر صدارت اجلاسزیر سماعت ریونیو کیسز جلد نمٹانے کی ہدایتسرکاری واجبات کی بروق...
08/10/2026

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نیاز احمد مغل کی زیر صدارت اجلاس

زیر سماعت ریونیو کیسز جلد نمٹانے کی ہدایت

سرکاری واجبات کی بروقت وصولی یقینی بنانے کا حکم

بورڈ آف ریونیو کی ہدایات پر من و عن عملدرآمد کی ہدایت

ریونیو امور میں غفلت اور عدم دلچسپی برداشت نہیں ہوگی،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نیاز احمد مغل

ریونیو معاملات میں شفافیت اور میرٹ یقینی بنایا جائے، نیاز احمد مغل

زیر التوا ریونیو امور مقررہ مدت میں نمٹائے جائیں، اے ڈی سی ریونیو

عوام کو ریونیو معاملات میں بروقت ریلیف فراہم کیا جائے، نیاز احمد مغل

The International Standard Tennis Sports Court System, featuring PU and SBR recycled-rubber cushioning, has been success...
06/10/2026

The International Standard Tennis Sports Court System, featuring PU and SBR recycled-rubber cushioning, has been successfully applied at the Gymkhana DG Khan Tennis Courts. The SI-PU/SBR system provides an excellent, durable and high-performance tennis surface with effective force reduction, enhanced player comfort and improved safety. Its balanced ball rebound and superior playing performance make it ideal for competitive tennis as well as professional-level training. This state-of-the-art facility has been developed under the visionary leadership of Commissioner DG Khan, Mr. Ashfaq Ahmad Choudhry, with the special efforts of Usman Khalid, Deputy Commissioner DG Khan; Dr. Niaz Ahmad Mughal, ADCR/Finance Secretary Gymkhana; and Sheikh Zain, Secretary Gymkhana, reflecting their commitment to promoting modern sports facilities and a healthy sporting culture in Dera Ghazi Khan.

ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں نائب تحصیلدار اور قانونگو کے امتحانات کی تیاری کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریون...
25/09/2026

ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں نائب تحصیلدار اور قانونگو کے امتحانات کی تیاری کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر نیاز احمد مغل کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز ڈیرہ غازی خان یاسر رضوان اور اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹرز نذر محمد کورائی سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں 12 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک منعقد ہونے والے امتحانات کے انتظامات، امتحانی مراکز، امیدواروں کی سہولیات، سکیورٹی، نظم و ضبط اور دیگر ضروری امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ ڈیرہ غازی خان ڈویژن سے 140 امیدواران برائے نائب تحصیلدار اور 95 امیدواران برائے قانونگو امتحانات میں شرکت کریں گے۔ ڈاکٹر نیاز احمد مغل نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ امتحانات کے شفاف، منظم اور پُرامن انعقاد کے لیے تمام انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں اور امیدواران کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ امتحانات خوش اسلوبی سے مکمل ہو سکیں

جناح فیملی پارک، ڈیرہ غازی خان کی خوبصورتی اور تزئین و آرائش کے لیے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ مینیجنگ ڈائریکٹر ہارٹی...
25/09/2026

جناح فیملی پارک، ڈیرہ غازی خان کی خوبصورتی اور تزئین و آرائش کے لیے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ مینیجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر نیاز احمد مغل کی خصوصی کاوشوں اور نگرانی میں پارک کے سبزہ زاروں، پودوں، پھولوں، گرین بیلٹس اور دیگر خوبصورتی کے کاموں پر توجہ دی جا رہی ہے تاکہ شہریوں کو ایک صاف ستھرا، سرسبز، خوبصورت اور پُرسکون تفریحی ماحول فراہم کیا جا سکے۔ سرسبز پارک، صحت مند معاشرہ اور خوبصورت ڈیرہ غازی خان

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نیاز احمد مغل نے تونسہ شریف کا دورہ کیا۔ انہوں نے اراضی ریکارڈ سنٹر، اسسٹنٹ کمشنر آفس تونسہ او...
22/09/2026

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نیاز احمد مغل نے تونسہ شریف کا دورہ کیا۔ انہوں نے اراضی ریکارڈ سنٹر، اسسٹنٹ کمشنر آفس تونسہ اور دیگر سرکاری دفاتر کا معائنہ کرتے ہوئے ریکارڈ اور دفتری امور کی جانچ پڑتال کی۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے اجلاسِ عام، مواضعات کی کنفرمیشن، اشتمال، تحصیل تونسہ سے متعلق ریونیو معاملات اور دیگر امور کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مختلف سرکاری اداروں میں موجود سائلین سے ملاقاتیں کرکے ان کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو ان کے فوری حل کے لیے موقع پر ضروری ہدایات جاری کیں۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹرز/سیکرٹری آر ٹی اے نذر حسین کورائی، اسسٹنٹ کمشنر تونسہ اصغر اقبال اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نیاز احمد مغل نے کہا کہ ریونیو معاملات میں بہتری، ریونیو کورٹ مینجمنٹ سسٹم کی مؤثر فعالی اور سائلین کو بروقت ریلیف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ ریونیو ریکارڈ کی درستگی اور دفتری امور کو قواعد و ضوابط کے مطابق احسن انداز میں انجام دیا جائے۔
انہوں نے واضح کیا کہ فرائض کی انجام دہی میں عدم دلچسپی اور کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ ریونیو افسران و اہلکار بروقت حاضری اور دفتری اوقات کے دوران اپنی دفاتر میں موجودگی یقینی بنائیں۔نیاز احمد مغل نے کہا کہ سرکاری دفاتر میں آنے والے شہریوں اور سائلین کے لیے مشکلات پیدا کرنے کے بجائے ان کے لیے آسانیاں پیدا کی جائیں۔ عوامی مسائل کا بروقت ازالہ، شفافیت اور بہتر سروس ڈلیوری گڈ گورننس کی بنیادی ترجیحات میں شامل ہیں۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نیاز احمد مغل نے تونسہ کے پارکس اور دیگر تفریحی مقامات کا بھی دورہ کیا اور سہولیات کی بہتری کےلئے احکامات جاری کئے۔

Address

Leiah
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Niaz Ahmad Mughal -PMS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Niaz Ahmad Mughal -PMS:

Shortcuts

Share


Other Government Organizations in Leiah

Show All