Lodhran Police

Call Website Contact the organization

Lodhran Police Lodhran Police is working to maintain order,enforce the law, prevent,detect crime and ensure safety under the command of Beenish Fatima (PSP).

Lodhran Police is working to maintain order,enforce the law, prevent,detect crime,ensure safety and security of the lodhran people under the command of a brave commander Mr. Hasam Bin Iqbal (PSP)

08/10/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عوامی سہولت کے وژن کے تحت شروع کی گئی موبائل پولیس اسٹیشن و لائسنسنگ یونٹ (بلیو وین) شہریوں کو ان کی دہلیز پر پولیس اور ٹریفک سے متعلق سہولیات فراہم کر رہی ہے۔ شہریوں کی جانب سے بلیو وین کی سہولیات اور سروسز پر مثبت اور حوصلہ افزا فیڈ بیک اس عوامی اقدام کی کامیابی کا واضح ثبوت ہے۔

پولیس موبائل اسٹیشن وین لودھراں کا مورخہ9اکتوبر2026 کا شیڈول
08/10/2026

پولیس موبائل اسٹیشن وین لودھراں کا مورخہ9اکتوبر2026 کا شیڈول

07/10/2026

دنیٰاپور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عوامی سہولت کے اقدام کے تحت قائم جدید پولیس خدمت مرکز دنیٰاپور مکمل طور پر فعال ہے، جہاں شہری ایک ہی چھت تلے پولیس اور ٹریفک سے متعلق مختلف خدمات سے استفادہ کر رہے ہیں۔ شہریوں کی جانب سے پولیس خدمت مرکز کی سہولیات اور سروس کے حوالے سے مثبت فیڈبیک دیتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

07/10/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عوامی سہولت کے اقدام کے تحت موبائل پولیس اسٹیشن و لائسنسنگ یونٹ شہریوں کو ان کی دہلیز پر پولیس اور ٹریفک سے متعلق خدمات فراہم کر رہا ہے۔ شہری کی جانب سے موبائل وین کی سہولیات اور سروس کے حوالے سے مثبت فیڈبیک، عوامی خدمت کے اس اقدام پر اعتماد کا اظہار ہے۔

دنیاپور: ڈی پی او بینش فاطمہ کی تھانہ سٹی دنیاپور میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات اور مسائل سنے۔ ڈی پی او نے 15 درخواست...
07/10/2026

دنیاپور: ڈی پی او بینش فاطمہ کی تھانہ سٹی دنیاپور میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات اور مسائل سنے۔ ڈی پی او نے 15 درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری ازالے اور میرٹ پر کارروائی کے احکامات جاری کیے۔ افسران و اہلکار شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے اور مؤثر پولیسنگ کو یقینی بنائیں، ڈی پی او بینش فاطمہ۔

کھلی کچہری۔
06/10/2026

کھلی کچہری۔

مورخہ 7 اکتوبر 2026 بروز بدھ تھانہ جات میں درج ذیل پارٹیوں کی درخواستوں/مقدمات کی سماعت متعلقہ تفتیشی افسران کریں گے۔🕓 و...
06/10/2026

مورخہ 7 اکتوبر 2026 بروز بدھ تھانہ جات میں درج ذیل پارٹیوں کی درخواستوں/مقدمات کی سماعت متعلقہ تفتیشی افسران کریں گے۔

🕓 وقت: شام 4:00 بجے تا 6:00 بجے

لودھراں: ڈی پی او بینش فاطمہ کا تھانہ قریشی والا کی زیرِ تعمیر نئی عمارت کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور عمارت کی...
06/10/2026

لودھراں: ڈی پی او بینش فاطمہ کا تھانہ قریشی والا کی زیرِ تعمیر نئی عمارت کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور عمارت کی تعمیر مقررہ معیار کے مطابق جلد مکمل کرنے کی ہدایات دیں۔ ترجمان پولیس

لودھراں پولیس کی ستمبر 2026ء کی کارکردگی
06/10/2026

لودھراں پولیس کی ستمبر 2026ء کی کارکردگی

Address

Dpo Office Multan Road Lodhran
Lodhran

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lodhran Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Lodhran Police:

Shortcuts

Share