Insaf Youth Wing UC Seer Sharqi

Insaf Youth Wing UC Seer Sharqi This is A Official Page Of Insaf Youth Wing Seer Sharqi

12/11/2026

ایک نام لینے پر پٹواریوں اور جماعتیوں کی حالت ۔۔۔👇😁

11/11/2026

جماعت اسلامی اسی طرح سے چپ چاپ گھر میں بیٹھی رہے تو انشاللہ پیٹرول اور مزید سستا ہو جائے گا🤭

درست تسلسل: حافظ نعیم نے نے پہلے ٹرمپ اور مجتبی خامنہ ای سے جنگ رکوائی۔ پھر عالمی منڈی میں تیل سستا کروایا۔ پھر پاکستان ...
11/11/2026

درست تسلسل:
حافظ نعیم نے نے پہلے ٹرمپ اور مجتبی خامنہ ای سے جنگ رکوائی۔ پھر عالمی منڈی میں تیل سستا کروایا۔ پھر پاکستان میں کروایا۔
ہم پہلے دن سے کہتے ہیں کہ حافظ صاحب عالمی لیڈر ہیں بس انہیں پاکستانی ووٹ نہیں دیتے
🥲🥲

اس دفعہ ایس ایچ او مانے گا عدالت کا فیصلہ؟؟
10/11/2026

اس دفعہ ایس ایچ او مانے گا عدالت کا فیصلہ؟؟

انصاف یوتھ ونگ ہزارہ ریجن کے نائب صدر سید توصیف شاہ کو گزشتہ رات حرا ہسپتال ایبٹ آباد سے سادہ لباس اہلکاروں اور پولیس نے...
10/11/2026

انصاف یوتھ ونگ ہزارہ ریجن کے نائب صدر سید توصیف شاہ کو گزشتہ رات حرا ہسپتال ایبٹ آباد سے سادہ لباس اہلکاروں اور پولیس نے اغوا کر لیا۔
سید توصیف شاہ کو فوری بازیاب کر کے منظرِ عام پر لایا جائے!

ڈاکٹر شہبازگل نے بھی ان خدشات کا اظہار کیا کہ مولانا اور اسٹبلشمنٹ کی لڑائہ Organicنہیں ہیں بلکہ مزاحمتی بیانیہ تھماکر ا...
09/11/2026

ڈاکٹر شہبازگل نے بھی ان خدشات کا اظہار کیا کہ مولانا اور اسٹبلشمنٹ کی لڑائہ Organicنہیں ہیں بلکہ مزاحمتی بیانیہ تھماکر اسے لانچ کیا گیاہے.

ہم سیاسی طور پر مولانا فضل الرحمن کے شدید ترین مخالف ہیں لیکن اس قسم کی حرکتیں کسی بھی ادارے یا شخص کو زیب نہی دیتی 🙏 کر...
08/11/2026

ہم سیاسی طور پر مولانا فضل الرحمن کے شدید ترین مخالف ہیں لیکن اس قسم کی حرکتیں کسی بھی ادارے یا شخص کو زیب نہی دیتی 🙏 کردار کشئ کرنا وہ بھی اس طرح کی

07/11/2026

سب کچھ ہے اپنے دیس میں روٹی نہیں تو کیا
وعدہ لپیٹ لو لنگوٹی نہیں تو کیا

07/11/2026

کشمیریوں کے جذبے اور جرئت کو سلام

Address

Lora, Khyber Pakhtunkhwa
Lora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing UC Seer Sharqi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share