JUI Digital Media Cell Tehsil Bori

ウェブサイト

JUI Digital Media Cell Tehsil Bori جمعیت علماء اسلام ڈیجیٹل میڈیا سیل تحصیل بوری

18/10/2026

کلی چنجن
مدرسہ صوت القرآن قدوسیہ کے سالانہ جلسۂ دستار بندی کی خوبصورت جھلکیاں

لورالائی کلی چنجن جمعیت علماء اسلام ضلع لورالائی کے ضلعی امیر حضرت مولانا محمد امین زاہد صاحب مدرسہ صوت القرآن قدوسیہ کے...
18/10/2026

لورالائی کلی چنجن
جمعیت علماء اسلام ضلع لورالائی کے ضلعی امیر حضرت مولانا محمد امین زاہد صاحب مدرسہ صوت القرآن قدوسیہ کے سالانہ جلسۂ دستار بندی سے خطاب کر رہے ہیں۔

جمعیت علماء اسلام ضلع لورالائی کے ضلعی نائب امیر مولانا عطاء اللہ شاہ بخآری صاحب مدرسہ صوت القرآن قدوسیہ کے سالانہ جلسۂ...
18/10/2026

جمعیت علماء اسلام ضلع لورالائی کے ضلعی نائب امیر مولانا عطاء اللہ شاہ بخآری صاحب مدرسہ صوت القرآن قدوسیہ کے سالانہ جلسۂ دستار بندی سے خطاب کر رہے ہیں۔

جمعیت علماء اسلام ضلع لورالائی کے ضلعی امیر حضرت مولانا محمد امین زاہد صاحب جمعیت علماء اسلام ضلعی نائب امیر مولانا عطاء...
18/10/2026

جمعیت علماء اسلام ضلع لورالائی کے ضلعی امیر حضرت مولانا محمد امین زاہد صاحب جمعیت علماء اسلام ضلعی نائب امیر مولانا عطاء اللہ شاہ بخآری صاحب جمعیت علماء اسلام تحصیل ٹاؤن کے جنرل سیکرٹری حضرت علی حقانی جمعیت علماء اسلام ضلعی رہنما حاجی مجید زخپیل صاحب اور دیگر معزز شخصیات مدرسہ صوت القرآن قدوسیہ کے سالانہ جلسۂ دستار بندی کے موقع پر اسٹیج پر جلوہ افروز ہیں۔

16/10/2026

مولانا فضل الرحمان نے تمام جعلی وفاقی وزراء کو پرسوں سے اسمبلی کے فلور پر جھوٹ بول بول کے نہیں تھکتے کہ جھوٹے بیانات سے پردہ اٹھا دیا!!!
شہباز شریف سے پوچھا کہ لانگ مارچ کو روکنے کیلئے ریاستی طاقت استعمال کرنے کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟ مسئلہ کیا ہے؟ اس بات پر وہ اپنے لیڈر سے ملاقات چاہتے ہیں اور انکو علاج کیلئے ہسپتال لانا چاہتے ہیں، اس مطالبے پر آپ لاشیں بچھائیں گے؟ میں صبح سات بجے آپکے پاس گیا، آپ دو گھنٹے کے اندر اندر گِر گئے؟ تم اتنے مجبور حکمران ہو؟ آپ جعلی حکومت ہیں، آپ ہارے ہوئے لوگ ہیں، جو لوگ دھاندلی کے ذریعے آپکو اقتدار میں لائے ہیں یہ کرسی انہی کی مرہونِ منت ہے اور حقِ نمک ادا کررہے ہیں!!!

16/10/2026

انگریز کی سیاست کے وارث ہو، ہم برصغیر کی آزادی کے سپوتوں کے وارث ہیں۔ ہم نے امن کا راستہ ، پارلیمان کا راستہ اختیار کیا، لیکن آج دنیا دیکھ رہی ہے کہ پارلیمانی سیاست کو جو سبوتاژ کررہی ہے تو وہ کونسی قوت ہے؟ ایک طاقتور قوت اداروں کے اختیارات کو اپنے اندر مرتکز کرنے کی کوشش کررہی ہے، یہ روش ٹھیک نہیں ہے۔ آپ اتنا زیادہ اختیار اپنے کندھوں پر لاد رہے ہیں

15/10/2026

آپ ہارے ہوئے لوگ ہیں، جنہیں دھاندلی کے ذریعے اقتدار میں لایا گیا۔ آپ تو صرف اسی کرسی کا نمک حلال کر رہے ہیں

15/10/2026

آج بلوچستان کے پشتون اور بلوچ بیلٹ میں امن ناپید ہو چکا ہے، بدامنی عروج پر ہے اور عوام عدم تحفظ کا شکار ہیں۔

15/10/2026

ملتان | مفتی محمودؒ کانفرنس

جمعیت علماء اسلام تحصیل بوری کا پہلا تعارفی اجلاس
14/10/2026

جمعیت علماء اسلام تحصیل بوری کا پہلا تعارفی اجلاس

住所

Hon, Shizuoka

アラート

JUI Digital Media Cell Tehsil Boriが新しいニュースやキャンペーンを投稿したら、いち早くメールでお知らせします。メールアドレスが他の目的に使われることはなく、いつでも配信を停止できます。

ショートカット

共有する

カテゴリー