Shubban-ul-Muslimeen Malakand

Shubban-ul-Muslimeen Malakand

Share

To establish a modern Islamic political, economic and social system based on the principles of Quran

21/03/2026

10/01/2026

20/12/2025
22/11/2025

شبان المسلمین سالانہ کنونشن 2025
کراچی میں، 23 نومبر، بروز اتوار۔

موضوعات اور مقررین

📍 The Signature Banquet, National Stadium Road, Near Millennium Mall, Karachi

Get Registered on below given link 👇
https://bit.ly/AnnualConvention2025

For more details:
📞 0313-3704026
🌐 www.shubban.pk

22/11/2025

ہزار چشمہ ترے سنگِ راہ سے پُھوٹے
خودی میں ڈُوب کے ضربِ کلیم پیدا کر

22/10/2025

جمہوریت عالمی سیکولر نظام ہے جسے یہود کنٹرول کرتے ہیں۔ پوری دنیا میں بنک اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کی مدد سے یہود پوری دنیا سے دولت اکٹھی کرتے۔۔۔
امریکہ اور دیگر یورپ ممالک یہود کے مفادات کا تحفظ کرتے ۔۔۔
اسلامی ملکوں میں عسکری ادارے اس عالمی نظام کے مفادات کا تحفظ کرتے ۔۔
اسلامی ممالک کے سرمایہ دار طبقہ اس عالمی طاغوتی نظام کیلئے ایجنٹ کے طور پر کام کرتے اور خود بھی کرپشن و ظلم کے ذریعے دولت کماتے۔۔۔۔
عوام کم علمی کی وجہ سے اسی دجالی نظام کو ووٹ سپورٹ کرتے جو ان کے ہر مسئلہ کا باعث ہے۔
حل اس عالمی جمہوری نظام سے آزادی ہے جو صرف اسلامی انقلاب سے ممکن ہے۔ بائیکاٹ طاغوتی جمہوریت۔۔۔۔

سیکولرازم سے مطلب یہ ہے کہ انفرادی طور پر مذہب کی تعلیمات پر عمل کی آزادی ہے مگر حکومت، عدالت، معیشت، معاشرت، تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں اللہ کی شریعت نافذ نہیں کر سکتے بلکہ پارلیمنٹ قانون بنائے گی اور اس کے مطابق سب کو عمل کرنا ہو گا۔۔۔۔۔
اسی وجہ سے پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک میں بھی سود سمیت دیگر غیر شرعی کاموں کو قانونی تحفظ حاصل ہے اور مسلم اکثریت کے باوجود حکومت غیر شرعی کاموں کو نہیں روکتی۔۔۔
اس کے برعکس اسلام نفاذ شریعت کا حکم دیتا ہے۔۔۔ نفاذ شریعت کا مطلب یہ ہے کہ انفرادی طور پر بھی اللہ کی شریعت کے احکامات پر عمل کریں اور حکومت، عدالت، معیشت، معاشرت، تعلیم سمیت ہر شعبہ میں اللہ کی شریعت کے قوانین نافذ کیئے جائیں۔۔ یعنی سود سمیت ہر غیر شرعی کام کو مکمل ختم کیا جائے۔ شرعی قوانین اور عدل و انصاف قائم کیا جائے۔ دولت کی منصفانہ تقسیم کی جائے، جہاد اور دیگر اسلامی احکامات پر حکومت کی سطح پر عمل کیا جائے۔۔۔۔۔
عوام پر فرض ہے نفاذ شریعت والی اسلامی حکومت کے قیام کیلئے جدوجہد کرے اور نفاذ شریعت میں رکاوٹ بننے والے ہر طاغوتی نظام کا بائیکاٹ کرے۔۔۔۔
دین کا مطلب ہی نظام ہے۔۔ دین اسلام سے مراد اللہ کی شریعت والا نظام ہے۔۔۔
امت کے تمام مسائل کا حل نفاذ شریعت میں ہے۔۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Malakand?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Malakand
Malakand
23020