Additional Assistant Commissioner, Headquarter Malakand

Additional Assistant Commissioner, Headquarter Malakand

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Additional Assistant Commissioner, Headquarter Malakand, Government Organization, Batkhela Malakand, Malakand.

Photos from Additional Assistant Commissioner, Headquarter Malakand 's post 18/10/2025

ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ محمد فیاض خان شیر پاؤ کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ نور شیر مہمند نے آج درج ذیل سرگرمیاں کیں ۔

1- کیپس سکول بٹ خیلہ میں " شائنگ سٹار ایوارڈ سرمنی" میں شرکت کی اور کامیاب ہونے والے طلباء میں میڈلز اور انعامات تقسیم کیے گئے ۔

2- کمبد بٹ خیلہ میں سڑک کے دونوں اطراف شولڈرز بنانے کے کام کا معائنہ کیا گیا ۔ اس سلسلے میں ٹھیکدار اور کاریگروں کو ضروری ہدایات بھی جاری کی گئی ۔

3- الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سپورٹ کمپلیکس میں" بنو قابل پروگرام" کے عنوان سے کل اتوار کے روز منعقدہ ٹیسٹ کے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا ۔ سیکورٹی صورتحال اور ٹریفک منجمنٹ کے حوالے سے پوسٹ کمانڈر تھانہ حبیب رسول اور ٹریفک انچارج عالمگیر کو بھی سائٹ پر موجود رہنے کی ہدایت دی گئی۔

PMRU Khyber Pakhtunkhwa

Photos from Additional Assistant Commissioner, Headquarter Malakand 's post 15/10/2025

Today Additional Assistant Commissioner Batkhela, Noor Sher Mohmand conducted Inspection of blacktopping of Batkhela road near Zafar Park.

PMRU Khyber Pakhtunkhwa

Photos from Additional Assistant Commissioner, Headquarter Malakand 's post 09/10/2025

ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ محمد فیاض خان شیر پاؤ کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ نور شیر مہمند نے آج درج ذیل سرگرمیاں کیں ۔

1- کورٹ کیس کے سلسلے میں ملاکنڈ خاص میں ایک متنازع جگہ کا وزٹ کیا

2- " اوپن ڈور پالیسی" کے تحت طوطاکان سے آئے ہوئے معززین کے ساتھ آیک میٹنگ کیا گیا ۔ ان کے مسائل کو سنا گیا۔ جس کو موقع پر حل کیا گیا

PMRU Khyber Pakhtunkhwa

Photos from Additional Assistant Commissioner, Headquarter Malakand 's post 09/10/2025

On the directions of Deputy Commissioner Malakand Additional Assistant Commissioner Batkhela Noor Sher Mohmand performed the following activities.

1- Participation in the General Khuli Kachehri at Levy Post Aladand under the chairmanship of Deputy Commissioner Malakand.

2- Inspection of GPS No.3 Alladand.

PMRU Khyber Pakhtunkhwa

Photos from Additional Assistant Commissioner, Headquarter Malakand 's post 07/10/2025

Today on the directions of Deputy Commissioner Malakand, Additional Assistant Commissioner Batkhela Noor Sher Mohmand performed the following activities.

1- Talks with the protesting students and staff of the GDC Totakan against the Out Sourcing Policy KP Government.

2- Participation in the "Itraf-i-Khidmat" program of Al-Khidmat Foundation.

3- Jirga with the elders of Totai.

PMRU Khyber Pakhtunkhwa

Photos from Additional Assistant Commissioner, Headquarter Malakand 's post 06/10/2025

🔓 ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ، محمد فیاض خان شیرپاؤ کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ نور شیر مہمند نے آج "اوپن ڈور پالیسی" کے تحت اپنے دفتر میں عوام الناس سے ملاقات کی۔

🗣️ ہر فرد کے مسئلے کو تفصیل سے سنا گیا جس میں کئ مسائل کو بر وقت حل کیا گیا جبکہ بعض کو حل کرنے کیلئے متعلقہ افسران اور محکموں کو ہدایات جاری کیں۔

PMRU Khyber Pakhtunkhwa

Photos from Additional Assistant Commissioner, Headquarter Malakand 's post 02/10/2025

ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ محمد فیاض خان شیر پاؤ کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ نور شیر مہمند نے ماسٹر مائنڈ انسٹیٹوٹ بٹ خیلہ میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی. تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ نورشیر مہمند نے کہا کہ نوجوان ملک کا قیمتی سرمایہ ہے اور نوجوانوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دینی چاہیے تا کہ مستقبل میں وہ ملک کی ترقی و فلاح و بہبود میں اپنا کردار ادا کر سکے۔ تقریب کے اختتام پر طلباء میں انعامات ، میڈلز اور شیلڈز تقسیم کیے گئے ۔

PMRU Khyber Pakhtunkhwa

Photos from Additional Assistant Commissioner, Headquarter Malakand 's post 02/10/2025

ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ، محمد فیاض خان شیرپاؤ کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ نے قاری ضیاء الدین کے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ تقریب میں شرکت کی۔

دارلعلوم مدنیہ بٹ خیلہ کے طالب علم قاری ضیاء الدین نے لیبیا میں 75 ممالک کے درمیان منعقدہ حسنِ قرأت کے بین الاقوامی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے ملک و قوم کا نام روشن کیا۔

PMRU Khyber Pakhtunkhwa

Photos from Additional Assistant Commissioner, Headquarter Malakand 's post 30/09/2025

ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ محمد فیاض خان شیر پاؤ کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ نور شیر مہمند نے اکبر آ باد اور گنبد میں مختلف میگامارٹس اور جنرل سٹورز کا اچانک معائنہ کیا ۔ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں اور ایکسپائری کو چیک کیا گیا ۔ اس کے علاوہ دوکانداروں کو غیر معیار اشیاء فروخت کرنے سے منع کیا گیا ۔ صفائی ستھرائی کا خیال نہ رکھنے اور دوکانوں میں اکسپائر سامان رکھنے پر ان کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی ۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

Photos from Additional Assistant Commissioner, Headquarter Malakand 's post 28/09/2025

ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ محمد فیاض خان شیر پاؤ کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ نور شیر مہمند نے آج ترے ، محفل شادی حال میں جمعیت علمائے اسلام کی طرف سے نوجوانوں کا ایک تربیتی/تعزیتی پروگرام مفتی کفایت اللہ (مرحوم) کی یاد میں منعقد ہوا جس میں ضلع انتظامیہ ملاکنڈ کی جانب سے ایڈیشنل اے سی بٹ خیلہ نور شیر مہمند نے شرکت کی ۔ انہوں نے اپنے خطاب میں حقوق العباد پر زور دیتے ہوے کہا کہ ہمیں حقوق العباد پر خصوصی توجہ دینی چاہیے ۔ اس کے علاؤ منشیات کی روک تھام کے حوالے سے کہا کہ معاشرے سے منشیات کے خاتمے کے لئے ہر فرد کا اپنا ایک کردار ہے جس کو اسے دیانتداری سے انجام دینا چاہیئے ۔ منشیات کے کنٹرول میں انتظامیہ اکیلے آپنا کردار ادا نہیں کر سکتی اگر معاشرے، سوسائٹی اور خاندان کے لوگ اس ناسور کے خاتمے کےلئے ضلعی انتظامیہ کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہو جائیں تو تب ہی ان کا خاتمہ ہو سکتا ہے اور منشیات سے صاف شفاف معاشرہ قائم ہو سکتا ہے
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

Photos from Additional Assistant Commissioner, Headquarter Malakand 's post 24/09/2025

🏛️ ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ، محمد فیاض خان شیرپاؤ کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ نور شیر مہمند نے "اوپن ڈور پالیسی" کے تحت کل یعنی 2025-09ـ23 کو اگرہ سے آئے ہوئے عمائدین/ مشران کے ایک وفد سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران آئے ہوئے وفد نے اگرہ میں لوگوں کو درپیش مسائل کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

🗣️ ان کے مسائل کو بغور سنا گیا اور ان کے فوری ازالے کیلئے متعلقہ افسران و محکموں کو ہدایات جاری کیں۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

Want your business to be the top-listed Government Service in Malakand?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Batkhela Malakand
Malakand