01/10/2026
وہ کھلاڑی شرکت کے اہل ہوں گے جن کی تاریخِ پیدائش یکم جولائی 2006 یا اس کے بعد کی ہو۔
ٹرائلز میں شرکت کے لیے کسی قسم کا TA/DA فراہم نہیں کیا جائے گا۔
کھلاڑی ٹرائلز میں شرکت کے لیے اپنی کِٹ، یونیفارم اور دیگر ضروری کھیلوں کا سامان خود ساتھ لائیں گے۔
ٹرائلز کے دن ہر کھلاڑی کے لیے لازم ہے کہ وہ پاسپورٹ سائز تصویر کے ہمراہ اپنا اصل CNIC یا Form-B بھی ساتھ لائے۔