Youth Convention Malakand 🇱🇾
Jiyala جیالہ
Jiyala Bilawal ka ��
20/09/2023
Happy Birthday Bilawal Bhutto zardari
Chairman Bilawal Bhutto Zardari ❤️❤️
Kashmir issue at UN Security Council. 🙌🏻❤️
Bilawal ❤️
29/11/2022
19/11/2022
آج سابقہ وزیر خزانہ انجنئیر محمد ہمایون خان کے رہائشگاہ پیپلز ہاؤس جولاگرام میں پیپلز پارٹی کے جیالوں کا ایک اجلاس شیر شاہ یوتھ ضلع صدر حسن اقبال اور حفیظ الرحمن کے زیر صدارت منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں جیالوں نے شرکت کی۔
اجلاس میں One Point ایجنڈے پر بحث کی گئی جو 30 نومبر کو پارٹی کا یوم تاسیس پروگرام ہے ۔
جیالوں نے تمام تر محرکات کو زیر بحث لایا۔ اور پروگرام کو کامیاب بنانے کیلئے اپنے اپنے تجاویز پیش کیے۔
ان شاءاللہ 30 نومبر کو پیپلز ہاؤس جولاگرام میں ایسا شاندار اور کامیاب پروگرام کریں گیں کہ یہ صوبے میں نیا تاریخ رقم کریگا۔
🇱🇾♥️
زندہ ہے بھٹو زندہ ہے
18/11/2022
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی خیبرپختونخوا کے سابق صوبائی صدر محمد ہمایوں خان کی ملاقات
محمد ہمایون خان نے وزیر خارجہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے فارن آفس میں ملاقات کی
ملاقات میں ملکی،صوبائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
محمد ہمایون خان نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ملاکنڈ ڈسٹرکٹ کی سیاسی صورتحال پر بریفنگ دی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور محمد ہمایوں خان کے درمیان ملاکنڈ ڈسٹرکٹ کے علاقائی صورت حال سمیت اہم نکات پر بات ہوئی
محمد ہمایون خان نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی بہترین خارجہ پالیسی پر خراج تحسین پیش کیا
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو مدبرانہ صلاحیتوں کی بدولت پاکستان کو فیٹف گرے لسٹ سے نکالنے پر مبارکباد پیش کی
Hamayun khan ❤️
Chairman ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Malakand
