15/01/2026
Al Qalam Institute of Technical Education And Safety Management Swat
*ہمارے علاقے کا ایک باہمت نوجوان، راحت علی، نے ایک قابلِ فخر قدم اٹھایا ہے۔ اس نے ‘القلم انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ سیفٹی مینجمنٹ، سوات’ کے ذریعے نوجوانوں کو جدید فنی تعلیم، سیفٹی کورسز اور پروفیشنل اسکلز سکھانے کا آغاز کیا ہے۔ یہ ادارہ نہ صرف روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مدد دے رہا ہے بلکہ ہمارے علاقے کے مستقبل کو بھی محفوظ اور روشن بنا رہا ہے- لھٰذا جتنی بھی سٹوڈنٹس ھے۔ اس موقع سے فایدہ اٹھائے اور اپنی مستقبل کو تاریکیوں سے نکال کر روشنی کیطرف لیے جائے ۔*🙏
Malik Rahat number +92 343 3933020

20/11/2025
22/09/2025
04/07/2025