Amir Akbar Village Chairman Mekhband

Amir Akbar Village Chairman Mekhband

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amir Akbar Village Chairman Mekhband, Mekhband Malakand, Malakand.

22/12/2025

خالد عمر صاحب کو سپورٹ کریں۔ وہ اسٹام پیپر لکھنے کے ماہر ہیں

17/12/2025

شولاوئی: ولیج چیئرمین امیر اکبر خان کا عوامی دورہ، مسائل کے حل کی یقین دہانی
​شولاوئی (رپورٹ): ولیج چیئرمین امیر اکبر خان نے اپنی انتظامی ٹیم کے ہمراہ گاؤں شولاوئی کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران چیئرمین نے مقامی لوگوں سے ملاقات کی اور خاص طور پر شناختی کارڈز کے حصول میں پیش آنے والی دشواریوں کو موقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔
​اس موقع پر انہوں نے گاؤں کی مجموعی صورتحال اور صفائی ستھرائی پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ امیر اکبر خان نے اہل علاقہ سے وعدہ کیا کہ وہ اپنے اگلے دورے پر خصوصی صفائی مہم کے لیے باقاعدہ 'کلین عاملہ' (صفائی کا عملہ) ہمراہ لائیں گے تاکہ گاؤں کو مثالی طور پر صاف ستھرا بنایا جا سکے۔

18/11/2025

زونگ ٹاور اب گاؤں میخ بند کے چیئرمین امیر اکبر کی درخواست پر کھل گیا ہے۔ انہوں نے زونگ کمپنی سے زمین کے مالک کو واجبات(یا بقایا جات) ادا کرنے کی درخواست کی

Photos from Amir Akbar Village Chairman Mekhband's post 26/07/2025

With ADC

Photos from Amir Akbar Village Chairman Mekhband's post 14/07/2025

کل رات طوفان اور بارش کی وجہ بجلی کے کمبھے گر گئے تھے جس کی وجہ سے میخ بند اور پیر خیل کی بجلی منقطع ہے اسی سلسلے میں ویلج چیئرمین امیر اکبر خان نے بذات خود دورہ کر کے وپڈا والو کی طرف سے جاری کام کا معائینہ کیا۔ اور وپڈا والو کے ساتھ بھرپور تعاون کی اور بجلئ بحال کی۔۔

01/07/2025

ڈی سی ملاکنڈ سے مسجد پیش امام کے بارے میں بات چیت

28/05/2025

مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے خلاف آواز

Photos from Amir Akbar Village Chairman Mekhband's post 09/05/2025

آج تمام چیئرمینوں نے AD لوکل گورنمنٹ سے ملاقات کی اور ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور ملک کی سلامتی کے لیے دعا کی۔

01/04/2025
Want your business to be the top-listed Government Service in Malakand?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Mekhband Malakand
Malakand
23050