20/07/2024
Ilyas Sahara
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ilyas Sahara, Social service, Pakistan, Malakand.
20/07/2024
06/12/2023
تلاش گمشدگی
سجاول ولد احسان اللہ سکنہ مانوگے خوڑ نزد گورنمنٹ ڈگری کالج تیمرگرہ کا رہائشی ہے ہفتے کے روز صبح 9:00 بجے چکدرہ مدرسہ کیلئے گھر سے نکلا ہے مگر نہ یہ بچہ مدرسہ پہنچا ہے اور نہ واپس گھر
اگر کسی کو کچھ معلومات ہو تو برائے کرم اس نمبر پر رابطہ کریں
03035399588
20/11/2023
دیر بالا تحصیل واڑی نہاکدرہ بڈالی سے تعلق رکھنے والے *خان نواب* کا بیٹھا اور *اسماعیل خان* کا بھتیجا *حمید اللہ* پچھلے تین 3 دن سے گھر سے لا پتہ ہے۔
اگر کسی نے کہیں دیکھا ہوں یا مذید کوئی معلومات ہو تو برائے کرم درجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں ۔
03475546655
03439697498
03058388842
شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Address
Malakand
23050
