Insaf Youth Wing Tehsil Batkhela

Insaf Youth Wing Tehsil Batkhela

Share

Political

17/03/2026
17/03/2026
17/03/2026

جب عہدیدار ظلم اور جبر کے سخت وقت میں اپنے عہدوں سے مستعفی ہورہے تھے ، اور کافی عہدیدار انڈر گراونڈ چلے گئے تھے ، تو یہ نوجوان اس کھٹن اور سخت وقت میں بھی مزاحمت کا نشان بنا تھا ، اور ضلعی صدر کے عہدے پر ضلع ملاکنڈ پی ٹی ائی کی صدارت سھنبال لی ،
جسکی گواہ موجودہ قیادت ہیں۔۔ عباس خان

19/02/2026

افطاری کے وقت عمران خان کے لئے سپیشل دعا کریں

18/02/2026

*_ایک دیوانے نے میرے پاکستانیوں میرے پاکستانیوں میرے پاکستانیوں الاپتے الاپتے اپنا سب کچھ قربان کر دیا ہے پاکستانیوں اب کیا زندگی بھی لے لو گی اس کی😭💔_*

17/02/2026
17/02/2026

صوابی دھرنے میں عمران خان کی رہائی کے لیے ہیلی کاپٹر پر اشتہار لہرایا گی ۔ عمران خان ورکر کا جنون 🔥✌🏻

17/02/2026

‏🚨🚨🚨
‏پختون خواہ میں سب سے پہلی سڑک اس شخص نے بند کی تھی پورا ملکنڈ ڈویژن ایک گھنٹے میں بند کر دیا تھا اس کے بعد لوگوں کو حوصلہ مل کر سڑکوں پر ائے اور اج پورا پختون خواہ بند ہے

‏ایسے لوگوں کو سپورٹ کیجئے جو نظریے کی خاطر لڑ رہے ہیں

‏شاباش شفقت ایاز-- اپ نے خان سے وفا نبھائی ❤️

22/01/2026

سٹریٹ مومنٹ وزیراعلٰی کا دورہ ملاکنڈ ریجن پر آج یونین ولج کونسل پیرخیل حجر عدل شاہ میں اہم میٹنگ منعقدہ ہوا سابق صوبائی وزیر و ممبر صوبائی اسمبلی شکیل احمد خان نے شرکت کی وزیراعلٰی کا دورہ کامیاب بنائینگے عمران خان کا آواز پر لبیک کہینگے اور شاندار اور احسن طریقے سے وزیراعلٰی کا استقبال یقینی بنائینگے ۔منجانب زاہد حسین عدل شاہ حامد علی
یوتھ ونگ سابقہ جنرل سیکرٹری پیرمیاں نور شاہ

20/01/2026

دعوت نامہ
کل انشاءاللہ سابقہ منسٹرشکیل احمد خان سٹریٹ مومنٹ کی تیارکے سلسلے میں پیرخیل چیئرمین عدل شاہ حجرےمیں تشریف لارہے ہیں پاکستان تحریک انصاف کی تمام کارکنوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Malakand?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Malakand Batkhela
Malakand