28/02/2026
سوشل میڈیا پہ گردش کرنے والا انصاف یوتھ ونگ ضلع بونیر کا نوٹیفکیشن جعلی ہے
انصاف یوتھ ونگ مالاکنڈ ریجن نے ڈسٹرکٹ بونیر کا کوئی بھی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا، انصاف یوتھ ونگ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جب تک یوتھ ونگ کے مرکزی آفیشل پیج پر نوٹیفیکشن اپلوڈ نہیں کیا جاتا اس وقت تک کسی بھی نوٹیفیکشن کو جعلی تصور کیا جائے ۔
16/02/2026
رات کے اس وقت بھی انصاف یوتھ ونگ مالاکنڈ ریجن صدر ملک عرفان کوہستانی انصاف یوتھ ونگ پاکستان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کاشــف کمال اور سجاد فیاز انصاف یوتھ ونگ کیمپ میں موجود ہے
13/02/2026
پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا.
کپتان عمران خان
05/02/2026
انصاف یوتھ ونگ مالاکنڈریجن صدر ملک عرفان کیساتھ مشاورت کے بعد ریجنل جنرل سیکرٹری سمیع الرحمان نے انصاف یوتھ ونگ لوہر دیر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔۔
05/02/2026
8 فروری_ ملک گیر ہڑتال!!
8 فروری 2026 کو ملک گیر احتجاج ہر دوکان، ہر کاروبار ، ہر قسم کی ٹرانسپورٹ مکمل بند بلکل ویسے ہی جیسے عام عوام پر جمہوریت کا ہر راستہ بند کیا گیا ہے!