Ikram Ik PTI P

Ikram Ik PTI P

Share

امن ترقی اور خوشحالی۔

07/06/2025
Photos from Ikram Ik PTI P's post 23/06/2024

مرشد عمران خان کی اپنے پرانے کھلاڑی جناب محمود خان سے رابطہ۔۔

09/04/2024

اکرام اللہ کی جانب سے تمام اہل مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک۔
اور فلسطینی بچوں بھائیوں اور بہنوں کو عید کے دن خصوصی دعاوں میں یاد رکھے کہ اللہ ان پر اپنا رحم فرمائے۔ آمین

12/03/2024

اے پروردگار !!
ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے

فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والے
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے دربار میں پالنے والے
حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں سے نکالنے والے
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ آسمان پر اٹھانے والے
حضرت ابرہیم علیہ السلام کو آگ کے الاؤ سے بچانے والے
حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے
حضرت مُحَمَّدْﷺ کو خاتم النبیین اور رحمت اللعالمین بنا کر بھیجنے والے

اے رب العالمین اے رب العالمین اے رب العالمین
فلسطین کے مسلمانوں اور مجاہدوں کی مدد فرما
ہمارے مسلمان حکمران تو خواب غفلت میں ہیں وہ خود ظالموں کا ساتھ دے رہے ہیں میرے مالک تو ہی مسلمانوں پر رحم فرما

اے اللہ عزوجل !! تیرے لشکر بہت سارے ہیں اپنے کسی لشکر کو بھیج کر فلسطینیوں اور تمام امت مسلمہ کی حفاظت فرما
آمین یارب العالمین!

Photos from Ikram Ik PTI P's post 17/02/2024


چیرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز پرویز خٹک صاحب کی رہائش گاہ پر پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں پارٹی کے وائس چیئرمین محمود خان پارٹی کے مرکزی صدر سابقہ ایم این اے صالح محمد خان جنرل سیکرٹری ملک حبیب نور اورکزئی سیکرٹری اطلاعات ضیاء اللہ بنگش ایم پی اے ارباب وسیم ایم پی اے اقبال وزیر سابقہ ایم این عمران خٹک سابقہ ایم پی اے ملک واجد تحصیل چیرمین اسحاق خٹک سابقہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی اکرام اللہ خان اور دیگر ممبران موجود تھے

09/02/2024

سابقہ اُمیدوار برائے صوبائی اسمبلی اکرام اللّہ خان کا کامیاب ہونے والے اُمیدواران کو مبارکباد۔

Photos from Ikram Ik PTI P's post 09/02/2024

آج صبح سے الیکشن آفس تھانہ میں کارکنان کی آمد جاری۔

اکرام اللّہ خان خود بھی صبح سے آفس میں موجود۔

08/02/2024

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ!

Photos from Ikram Ik PTI P's post 07/02/2024

جنرل الیکشن کے تیاریوں کا آخری دن۔

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے الیکشن آفس میں گھما گھمی۔

کارکنان کا جوش قابِل دید۔

الیکشن میں اُمیدوار برائے صوبائی اسمبلی اکرام اللّہ خان کو کامیاب بنانے کے لئے کارکنان پُر جوش۔

انشاءاللّہ جیت اکرام اللّہ خان کی ہوگی ۔

انتخابی نشان پگڑی۔

اب کی باری ہماری
پگڑی سب پہ بھاری

07/02/2024

اس الیکشن میں پارٹی سے بالاتر ہوکر اِس شخص کو کامیاب کریں جو حقیقی معنوں میں آپ کی خدمت کرسکیں۔

جس کی کردار اور خدمات آپ کے سامنے ہو۔

جو آپ میں سے ہو اور آپ کی آواز ہو۔

جس کو آپ کی رسائی ہو۔

جو آپ کی خوشی اور غم میں برابر کا شریک ہو۔

جس کو آپ کی ضروریات اور محرومیوں کا عِلم ہو۔

جو آپ کی طرح چیہتر (76) سال سے اِن محرومیوں کا شکار ہو ۔

جو آپ کی طرح غریب طبقے سے تعلق رکھتا ہو۔

جس کی طبیعت میں نرمی، زبان پر میٹھاس، دل میں رِحم اور نیت عوام کی خدمت ہو۔

اور وہ شخصیت اُمیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہPK-23 اکرام اللّہ خان ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Malakand?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Thana Malakand
Malakand