Parvez Channa PPP Digital

Contact the organization

Parvez Channa PPP Digital PPP Digital

04/10/2026

آج مجھے بہت خوشی ہے کہ ہم اس تاریخی منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں اور پاکستان میں اس نوعیت کا منصوبہ موجود نہیں، اس منصوبے کے ذریعے انشاء اللہ کراچی کے صنعتی علاقے کی پانی کی ضروریات کو پورا کرنے کی کوشش کریں گے، جو پاکستان کے روزگار، ملکی معیشت اور کراچی کی معیشت کے لیے ایک اہم انجن ہے۔



04/10/2026

کراچی کے پانی، گیس اور دیگر بنیادی حقوق پر وفاق کی جانب سے سوالات اٹھانے سے پہلے یہ دیکھنا ہوگا کہ پورے سندھ کے ساتھ وسائل کی تقسیم اور حقوق کی فراہمی میں کیا رویہ اختیار کیا گیا۔

گیس سندھ میں پیدا ہوتی ہے، آئین وسائل پیدا کرنے والے علاقوں کے حق کو تسلیم کرتا ہے، مگر کراچی کے عوام آج بھی پانی، گیس اور دیگر بنیادی سہولیات کے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔

ان تمام رکاوٹوں اور زیادتیوں کے باوجود سندھ حکومت عوام تک بنیادی سہولیات پہنچانے کے لیے اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔

‏‪ ‬
‏‪

04/10/2026

کراچی منی پاکستان ہے؛ ملک کے کسی بھی حصے میں پیدا ہونے والی بدامنی کے اثرات پورے پاکستان تک پہنچ سکتے ہیں۔

دہشتگردی کسی ایک جماعت یا حکومت کا نہیں، پورے ملک کا مسئلہ ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ اسے سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر قومی مسئلے کے طور پر دیکھا جائے اور حکومت و اپوزیشن سمیت سب مل کر اس کے خلاف مؤثر کردار ادا کریں۔

‏‪‬
‏‪ ‬
‏‪

04/10/2026

گذشتہ چند ہفتوں سے وفاقی حکومت صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی سے رابطے میں تھی کہ کے پی میں دہشتگردی کے حوالے سے ایسے حالات بن چکے ہیں کہ وفاقی حکومت ذہن بناچکی تھی کہ کے پی میں ایمرجنسی یا گورنر راج نافذ کیا جائے، جو ایک آئینی طریقہ کار تو ہے مگر پاکستان پیپلز پارٹی کا خیال تھا کہ یہ آئینی اختیار استعمال کرنے سے پہلے سیاسی جماعتوں کو چاہیئے کہ ایسا حل تلاش کریں جس سے ہم دہشتگردی کا بہتر انداز میں مقابلہ کرسکیں، اور سیاسی جماعتیں احتجاج کرنے والوں سے بات چیت کرسکیں۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کراچی انڈسٹریل واٹر پارک کے سلسلے میں 35 ایم جی کے منصوبے کی تکمیل جبکہ 65...
03/10/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کراچی انڈسٹریل واٹر پارک کے سلسلے میں 35 ایم جی کے منصوبے کی تکمیل جبکہ 65 ایم جی کے صنعتی پانی کو صاف کرنے کے منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شریک ہیں۔

‏‪ ‬
‏‪ ‬

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی انڈسٹریل واٹر پارک کے سلسلے میں 35 ایم جی کے منصوبے کی تکمی...
03/10/2026

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی انڈسٹریل واٹر پارک کے سلسلے میں 35 ایم جی کے منصوبے کی تکمیل جبکہ 65 ایم جی کے صنعتی پانی کو صاف کرنے کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کراچی انڈسٹریل واٹر پارک کے سلسلے میں 35 ایم جی کے منصوبے کی ت...
03/10/2026

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کراچی انڈسٹریل واٹر پارک کے سلسلے میں 35 ایم جی کے منصوبے کی تکمیل جبکہ 65 ایم جی کے صنعتی پانی کو صاف کرنے کے منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی انڈسٹریل واٹر پارک کے سلسلے میں 35 ایم جی کے منصوبے کی تکمیل جب...
03/10/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی انڈسٹریل واٹر پارک کے سلسلے میں 35 ایم جی کے منصوبے کی تکمیل جبکہ 65 ایم جی کے صنعتی پانی کو صاف کرنے کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔

ترجمانِ حکومتِ سندھ سیدہ تحسین عابدی کی آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سے ان کے دادا کے انتقال پر تعزیتترجمانِ حکومتِ سندھ...
03/10/2026

ترجمانِ حکومتِ سندھ سیدہ تحسین عابدی کی آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سے ان کے دادا کے انتقال پر تعزیت
ترجمانِ حکومتِ سندھ سیدہ تحسین عابدی نے آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے دادا کے انتقال پر دلی تعزیت اور گہرے افسوس کا اظہار کیا۔
اس موقع پر سیدہ تحسین عابدی نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین

KARACHI: Chairman Pakistan Peoples Party, Bilawal Bhutto Zardari has appointed following office Bearers of PYO Sindh wit...
03/10/2026

KARACHI: Chairman Pakistan Peoples Party, Bilawal Bhutto Zardari has appointed following office Bearers of PYO Sindh with Immediate effect.

1. Mansoor Shahani
(President)

2. Lala Murad
(General Secretary)

3. Shehryar Bhagat
(Information Secretary)

Notification in this regard was issued from Chairman's Secretariat by his Political Secretary Jameel Soomro on Saturday.

Released by
Surendar Valasai
Incharge
Media Cell Bilawal House

Address

Malir
Malir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parvez Channa PPP Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Parvez Channa PPP Digital:

Shortcuts

Share