Insaf Youth Wing MBDIN

Insaf Youth Wing MBDIN ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں ہم کھڑے رہیں گے

Happy Birthday, Imran Khan! Shb  🇵🇰On this special day, we celebrate the birthday of our beloved leader, whose vision, c...
05/10/2026

Happy Birthday, Imran Khan! Shb 🇵🇰

On this special day, we celebrate the birthday of our beloved leader, whose vision, courage, and determination continue to inspire millions. May he always remain strong and successful in his mission for a better and prosperous Pakistan.
5 October — A Special Day for the Nation

Insaf Youth Wing Mandi Bahauddin

04/10/2026

ٹیم انصاف یوتھ ونگ تحصیل ملکوال
انصاف یوتھ ونگ منڈی بہاؤالدین کی جانب سے لانگ مارچ کے حوالے سے مختلف مقامات پر مشاورتی اجلاس اور میٹنگز کا سلسلہ جاری ہے۔ کارکنان اور عہدیداران نے لانگ مارچ کی تیاریوں، تنظیمی امور اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر تفصیلی مشاورت کی۔
الحمدللہ، ہم اپنے قائد عمران خان کے نظریے، اصولوں اور حقیقی آزادی کے مقصد کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان شاء اللہ کھڑے رہیں گے۔
انصاف یوتھ ونگ منڈی بہاؤالدین لانگ مارچ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ قیادت کی جانب سے جب بھی کال موصول ہوگی، ہم بھرپور جذبے، نظم و ضبط اور ذمہ داری کے ساتھ اپنا کردار ادا کریں گے۔
کپتان کا نظریہ — ہمارا عزم
حقیقی آزادی — ہماری منزل

انصاف یوتھ ونگ منڈی بہاؤالدین

04/10/2026

انصاف یوتھ ونگ منڈی بہاؤالدین کی جانب سے لانگ مارچ کے حوالے سے مختلف مقامات پر مشاورتی اجلاس اور میٹنگز کا سلسلہ جاری ہے۔ کارکنان اور عہدیداران نے لانگ مارچ کی تیاریوں، تنظیمی امور اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر تفصیلی مشاورت کی۔
الحمدللہ، ہم اپنے قائد عمران خان کے نظریے، اصولوں اور حقیقی آزادی کے مقصد کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان شاء اللہ کھڑے رہیں گے۔
انصاف یوتھ ونگ منڈی بہاؤالدین لانگ مارچ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ قیادت کی جانب سے جب بھی کال موصول ہوگی، ہم بھرپور جذبے، نظم و ضبط اور ذمہ داری کے ساتھ اپنا کردار ادا کریں گے۔
کپتان کا نظریہ — ہمارا عزم
حقیقی آزادی — ہماری منزل

انصاف یوتھ ونگ منڈی بہاؤالدین

پاکپتن میں فارم 47 کی جعلی حکومت نے این اے 139 پاکستان تحریک انصاف کے راؤ عمر ہاشم خاں کا ڈیرہ سیل کر دیا ہے۔عوام کے منت...
26/09/2026

پاکپتن میں فارم 47 کی جعلی حکومت نے این اے 139 پاکستان تحریک انصاف کے راؤ عمر ہاشم خاں کا ڈیرہ سیل کر دیا ہے۔
عوام کے منتخب نمائندے کے گھر پر تالے لگانا جمہوریت اور عوامی مینڈیٹ کی کھلی توہین ہے۔ یہ ظلم زیادہ دیر نہیں چل سکتا۔
#پاکپتن #مذمت

18/09/2026

لوئر دیر ؛ انصاف یوتھ ونگ مالاکنڈ ریجن کی جانب سے ریلیز عمران خان کنونشن کا انعقاد ، کنونشن میں مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر عباسی ، صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف جنید اکبر خان ،صوبائی صدر یوتھ ونگ کاشف کمال خان ، صوبائی جنرل سیکرٹری آصف بنگش ،ریجنل صدر پاکستان تحریک انصاف مالاکنڈ صاحبزادہ صبغت اللہ ،ارشاد بنگش ،جنید عارف عباسی ، پارلیمنٹیرینز اور دیگر قیادت نے شرکت کی ۔قائدین نے ریجنل صدر یوتھ ونگ ملک عرفان ، سمیع خان ، عبید جان ، عبدالرب اور دیگر یوتھ ونگ دیر کے نوجوانوں کو کامیاب کنونشن کے انعقاد پہ خراجِ تحسین پیش کیا ۔ کنونشن میں یوتھ ونگ کی قیادت نے واضح لائحہ دیا کہ انشاءاللہ 27 تاریخ کو تمام نوجوان تحریک انصاف کی قیادت کے شانہ بشانہ لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کریں گے اور ہمارا مقصد اس ملک میں آئین اور دستور کی بحالی ھے اور عمران خان کی رہائی ھے

10/09/2026

میاں مزمل فیاض سینئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب کی غیر قانونی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور فلفور رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں

انصاف یوتھ ونگ منڈی بہاوالدین کی یونین کونسل سطح پر تنظیم سازی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔تمام متحرک، باصلاحیت اور نظریاتی نو...
04/09/2026

انصاف یوتھ ونگ منڈی بہاوالدین کی یونین کونسل سطح پر تنظیم سازی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
تمام متحرک، باصلاحیت اور نظریاتی نوجوان آگے بڑھیں اور تنظیم کا حصہ بنیں۔ 🤝
آئیں! مل کر ایک مضبوط، منظم اور فعال یوتھ ونگ تشکیل دیں۔

Contact Us
: 0345-1118737
0346-7295544
انصاف یوتھ ونگ — منڈی بہاوالدین

اہم اعلانضلع منڈی بہاؤالدین میں انصاف یوتھ ونگ ضلعی تنظیم میں جو نوجوان پاکستان تحریک انصاف یوتھ کے پلیٹ فارم پر کام کرن...
03/09/2026

اہم اعلان
ضلع منڈی بہاؤالدین میں انصاف یوتھ ونگ ضلعی تنظیم میں جو نوجوان پاکستان تحریک انصاف یوتھ کے پلیٹ فارم پر کام کرنا چاہتے ہیں اور یونین کونسل پر بھی جو پارٹی کیلیے کام کرنا چاہتے ہیں وہ رابطہ کر سکتے ہیں
03467295544
03451118737

حاجی امتیاز چوہدری  MNAکو اسلام آباد سے پشاور پارٹی میٹنگ کے لئے جاتے ھوئے نا معلوم افراد نے گرفتار کر لیا ہے ان کی گرفت...
30/08/2026

حاجی امتیاز چوہدری MNA
کو اسلام آباد سے پشاور پارٹی میٹنگ کے لئے جاتے ھوئے نا معلوم افراد نے گرفتار کر لیا ہے ان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں اور فلفور رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں
*انصاف یوتھ ونگ منڈی بہاؤالدین*

Address

Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing MBDIN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share