JUI Digital Media Cell District M.B.Din

JUI Digital Media Cell District M.B.Din Coordinator

تمام آنے والے معزز ممبران کو خوش آمدید کہتے ہیں JUI Digital Media Cell District M.B.Din JUI Digital Media Cell Punjab
13/10/2026

تمام آنے والے معزز ممبران کو خوش آمدید کہتے ہیں
JUI Digital Media Cell District M.B.Din
JUI Digital Media Cell Punjab

13/10/2026
13/10/2026

پروفائل پکچر کمپین بسلسلہ مفتی محمود کانفرنس ملتان

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ مفتی محمود کانفرنس ملتان کی تشہیری مہم جاری ہے۔ اس سلسلے میں ایک خصوصی ڈی پی (Profile Picture) ڈیزائن تیار کیا گیا ہے۔

تمام کوآرڈینیٹر صاحبان اور سوشل میڈیا پر متحرک احباب سے گزارش ہے کہ اپنی پروفائل تصویر اس ڈیزائن کے ساتھ تبدیل کریں۔ نیز اپنے اضلاع اور تحصیلوں میں جماعتی احباب کے لیے بھی ڈی پیز تیار کرکے انہیں فراہم کریں اور ان سے اپنی پروفائل تصاویر تبدیل کروائیں تاکہ کانفرنس کی تشہیری مہم کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔

اس مقصد کے لیے ایک لنک فراہم کیا جا رہا ہے۔ لنک کھولنے کے بعد درج ذیل مراحل پر عمل کریں:

1۔ Select Photo کے آپشن پر کلک کریں۔

2۔ اپنی گیلری سے ایک مناسب تصویر منتخب کرکے اپ لوڈ کریں۔ تصویر کو فریم کے مطابق ایڈجسٹ کرنے کے لیے نیچے موجود Scale اور Rotation کے آپشنز استعمال کریں۔ مزید برآں تصویر کو مطلوبہ جگہ پر لانے کے لیے Click & Drag کے ذریعے بھی اسے حرکت دی جا سکتی ہے۔

3۔ اس کے بعد نیچے Download Image کا آپشن ظاہر ہوگا۔

4۔ Download Image پر کلک کرکے اپنی تیار شدہ ڈی پی ڈاؤن لوڈ کرلیں۔

5۔ ڈاؤن لوڈ شدہ تصویر کو اپنی پروفائل پکچر کے طور پر استعمال کریں۔

تمام ساتھیوں سے درخواست ہے کہ اس پروفائل پکچر کمپین میں بھرپور حصہ لیں اور اپنے اضلاع اور تحصلوں کے جماعتی احباب کو بھی اس مہم میں شامل کریں تاکہ مفتی محمود کانفرنس کا پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔

جزاکم اللہ خیراً

https://digital-media-cell-jui-punjab-campaign-editor--muhammadsufiya3.replit.app

🇵🇰

13/10/2026
ہم جناب مولانا مسعود خوشابی صاحب کو ختمِ نبوت کانفرنس کی تاریخی کامیابی پر ان کی بے لوث کاوشوں ، مثالی ، مخلصانہ کردار ا...
13/10/2026

ہم جناب مولانا مسعود خوشابی صاحب کو ختمِ نبوت کانفرنس کی تاریخی کامیابی پر ان کی بے لوث کاوشوں ، مثالی ، مخلصانہ کردار اور اپنی مخلصانہ تحریروں سے نوجوانوں کا جوش و خروش فرمائے رکھا اس پر ان کو تہہِ دل سے خراجِ تحسین و مبارکباد پیش کرتے ہیں
JUI Digital Media Cell District M.B.Din
JUI Digital Media Cell Punjab
ختم نبوت منڈی بہاؤدین

Address

Mandi Bahauddin
Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Digital Media Cell District M.B.Din posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share