عوامی ایکشن کمیٹی منور ویلی

عوامی ایکشن کمیٹی منور ویلی

Share

Optimism doesn't mean that you are blind to the reality of the situation

15/04/2026

ٹیلی نار والوں نے منور ویلی کی عوام کو ذہنی مریض بنا دیا یا سروس بحال کرو یا اپنے کھمبے اٹھا کر لے جاو ہماری زمین خالی کرو

15/04/2026

گورنمنٹ مڈل سکول سیری منور میں صرف ایک ٹیچر ہے محکمے کو اپنا قبلہ درست کرنا ہوگا فوری طور پہ سٹاف کی کمی کو پورا کیا جائے بصورت دیگر محکمہ ایجوکیشن کے دفتر کا گہراو کریں گے

15/04/2026

منور ویلی بند روڈ کا افتتاح بھی ہو گیا جو سیاسی نمائندے 5 سالوں سے غائب تھے وہ بھی کریڈٹ کے چکر میں حاضر ہو گئے مگر روڈ ابھی تک نہیں کھل سکا
کاشتکاری کا سیزن ہے عوامی مشکلات کو سمجھتے ہوئے فلفور روڈ کھولا جائے

04/04/2026

اللہ تعالی اس بچے کو اپنے والدین کے لیے اور پورے خاندان کے لیے شفاعت کا ذریعہ بنائے بے شک حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ جس کا بچہ چھوٹی عمر میں دنیا سے رخصت ہو جائے تو وہ قیامت کے دن ضد کر کے اپنے والدین اور پورے خاندان کو جنت میں لے کے جائے گا اللہ تعالی والدین کو اس کا نعم البدل عطا فرمائے اور والدین کو اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین

04/04/2026

روشن اعوان کے فرزند عثمان روشن اعوان کی رحلت سے دل انتہائی رنجیدہ ہے رب العزت والدین کے لیے ذریعہ شفاعت بنائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
مشکل گھڑی میں عوامی ایکشن کمیٹی آپ کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں

02/04/2026
02/04/2026

‏اونچی اُڑان
3200 والا گیس سیلنڈر ایک ہی دن میں 5200 کا ہو گیا

Want your business to be the top-listed Government Service in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Mansehra