Tanqeed براۓ Islah

Tanqeed براۓ Islah

Share

easy and understandable english

Photos from ‎Tanqeed براۓ Islah‎'s post 08/03/2024

گورمنٹ پرائمری سکول دھڑ یال میں داخلے جاری ہیں
اپنے بچوں کو سکول بجھیں
افسوس کی بات ہے اتنا بڑا گاؤں ہے لیکن کوئی بھی مقامی بچہ نہیں ہے سکول میں
نا ہی گاؤں کے بڑے بزرگوں کی توجہ ہے
اس لیے گزارش ہے کےگاہے گاہے سکول کا چکر لگائیں اور جہاں ضرورت ہو اصلاح کریں
جزاک اللّه ❤

04/03/2024

*غزہ* :
*جمعہ کا مختصر ترین خطبہ*
مشہور فلسطینی عالم محمود الحسنات کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے میں کیا بیان کروں؟ اور کس کو کروں؟ کون ہے جو سن لے؟ جب 30 ہزار شہداء 70 ہزار زخمیوں 20 لاکھ مہاجرین اور بھوکوں نے اس 2 ارب امت کو خواب غفلت سے بیدار نہ کیا میرے خطبے سے تو یہ ناممکن ہے 😭💔























03/03/2024

اسرائیل کے یہودیو اور kpk کے واپڈا پر خدا اپنا قہر نازل کرے

02/03/2024

چیف صاحب کے سے حافظ ہو جہاد کی آیات نہیں پڑھیں کیا قرآن مقدس میں
کچھ نہیں ایک بیان ہی دے دو اہل فلسطین کے لئے 😥😥😥

02/03/2024

اب صبر کا دامن ہاتھ سے چھوٹ گیا

اسرائیل کے کنجرو تس دی تے پوری نسلہ بچ ۔۔۔۔

01/03/2024

سنن ابن ماجہ
کتاب: جہاد کا بیان
جلد دوم - باب: جہاد چھوڑنے کی سخت وعید۔
حدیث نمبر: 921

حدیث نمبر 2762 حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الْحَارِثِ الذِّمَارِيُّ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الْقَاسِمِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ‏‏‏‏ مَنْ لَمْ يَغْزُ أَوْ يُجَهِّزْ غَازِيًا أَوْ يَخْلُفْ غَازِيًا فِي أَهْلِهِ بِخَيْرٍ أَصَابَهُ اللَّهُ سُبْحَانَهُ بِقَارِعَةٍ قَبْلَ يَوْمِ الْقِيَامَةِ.

ابوامامہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص نہ غزوہ کرے، نہ کسی غازی کے لیے سامان جہاد کا انتظام کرے، اور نہ ہی کسی غازی کی غیر موجودگی میں اس کے گھربار کی بھلائی کے ساتھ نگہبانی کرے، تو اللہ تعالیٰ قیامت آنے سے قبل اسے کسی مصیبت میں مبتلا کر دے گا ۔

تخریج دارالدعوہ سنن ابی داود/الجہاد ١٨ (٢٥٠٣) ، (تحفة الأشراف ٤٨٩٧) ، وقد أخرجہ سنن الدارمی/الجہاد ٢٦ (٢٤٦٢) (حسن) (تراجع الألبانی رقم ٣٨٠ )

It was narrated from Abu Umamah that the Prophet (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) said "Whoever does not fight, or equip a fighter, or stay behind to look after a fighters family, Allah will strike him with a calamity before the Day of Resurrection." (Hasan)

Want your business to be the top-listed Government Service in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Cute Listeners
Mansehra