11/12/2025
PTI FANS
I love imran khan
11/12/2025
11/12/2025
اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے اور ان شاء اللہ ظالم کا انجام قریب ہے۔
11/12/2025
11/12/2025
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پشاور جلسے سے واپسی کے دوران پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں پاکستان تحریکِ انصاف پی کے-71 کے مخلص کارکن، حسیب بھائی کی ناگہانی شہادت نے دل کو گہرے رنج و غم سے بھر دیا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل اور حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
حادثے میں زخمی ہونے والے تین ساتھیوں کی صحت یابی کے لیے دل کی گہرائیوں سے دعاگو ہیں۔ ربِ کریم سے التجا ہے کہ وہ انہیں جلد از جلد مکمل شفا دے اور اپنی حفاظت و رحمت کے سائے میں رکھے۔آمین
پورا خیبر پختونخوا اور پی ٹی آئی کا ہر کارکن اس غم میں برابر کا شریک ہے۔ اس کٹھن اور دکھ بھری گھڑی میں ہمارے دل شہید کارکن کے خاندان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنا فضل و کرم فرمائے۔
11/12/2025
یہ ہے میرا کپتان عمران احمد خان نیازی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mansehra
21300
