ISF GCMS Mansehra

ISF GCMS Mansehra

Share

A B S L O U T E L Y
N O T

19/02/2026

بس یہ اک احساس جان کو آتا ہے کہ آج جب پورا ملک پہلی سحری کرے گا اپنے پیاروں کے ساتھ, تو ایک شخص پہلی سحری میں جیل کی کال کوٹھڑی میں اکیلا ہوگا, تن تنہا-

الله کی حفاظت میں رہیں کپتان صاحب, آمین

19/01/2026
21/10/2025

عمران کمانڈو آئی ایس ایف ✌✌

09/07/2025

مانسہرہ میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مانسہرہ کے غریب طالبعلم پر مانسہرہ پولیس کے درندوں کے تشدد کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ، اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ شفیع اللہ گنڈاپور صاحب سے واقعے کا نوٹس لینے کی اپیل کرتے ہیں بصورتِ دیگر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اپنے طالبعلم بھائی کے حق میں سڑکوں پر نکلے گی اور بھرپور احتجاج کرے گی

22/06/2025

*کمال سلیم سواتی – خدمت، خلوص اور سچائی کی پہچان*

جو لوگ کمال سلیم سواتی کی مقبولیت اور عوامی خدمت سے پریشان ہیں، ہم انہیں یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ:

**ہم حسد کا جواب خدمت سے دیں گے،
نفرت کا جواب محبت سے دیں گے،
اور سازشوں کا جواب ثابت قدمی سے دیں گے۔**

ان شاء اللہ! کمال سلیم سواتی ہر مشکل گھڑی میں عوام کے ساتھ کھڑے رہے، اور رہیں گے۔
وہ نہ کسی کے سامنے جھکے، نہ پارٹی کے مؤقف سے پیچھے ہٹے۔

*یہی لوگ تاریخ بناتے ہیں – باقی صرف شور کرتے ہیں۔*



Photos from ISF GCMS Mansehra's post 07/05/2025
Photos from ISF GCMS Mansehra's post 07/05/2025

جنرل سیکریٹری انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مانسہرہ محمد سلیمان خان سواتی کی زیرِ قیادت انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مانسہرہ کی مشاورتی میٹنگ انصاف سیکٹریٹ مانسہرہ میں منعقد ہوئی ، میٹنگ میں 11 مئی کو ہونے والے احتجاج کے حوالے سے مشاورت کی گئی اور لائحہ عمل طے کیا گیا ، میٹنگ میں صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن گورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز مانسہرہ عبداللہ نصیر اور جنرل سیکریٹری حسنین خان نے شرکت کی ، اس موقع پر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے دیگر عہدیداران بھی موجود تھے

05/05/2025

جنرل سیکریٹری انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل مانسہرہ سردار عبدالکفیل نے صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مانسہرہ سردار فاروق صاحب اور صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل مانسہرہ شفقت محمود سواتی سے مشاورت کے بعد عبداللہ نصیر کو انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن گورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز مانسہرہ کا صدر اور حسنین خان کو انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن گورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز مانسہرہ کا جنرل سیکریٹری نامزد کر کے نوٹیفکیشن جاری کردیا
Babar Saleem Swati Junaid Akbar Khan Kamal Saleem Khan Muhammad Sohail Afridi Imran Khan Rameez Khan Sawati Sardar Farooq Muhammad Suleman Khan Swati

01/05/2025

سابقہ صدر آئی ایس ایف کامرس کالج مانسہرہ سردار عبدالکفیل کو جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف (ISF) تحصیل مانسہرہ منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
منجانب ۔۔ حسنین خان
جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف کامرس کالج مانسہرہ
Muhammad Suleman Khan Swati Team Ikram Ghazi Khan Babar Saleem Swati Rameez Khan Sawati Sardar Farooq Junaid Akbar Khan Kamal Saleem Khan Meena Khan Afridi Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan Ali Amin Khan Gandapur Ali Asghar Khan (Official) Muhammad Sohail Afridi

29/04/2025

عمران خان کے انسٹاگرام اکاونٹ پر 10 ملین فالورز ہوگئے ، عمران خان پہلے پاکستانی لیڈر ہیں جن کے 10 ملین فالورز ہوئے

عمران خان کو جیل میں قید کیا ہوا ہے مگر عوام ساتھ جُڑتے جارہی ہے لمحہ بہ لمحہ، ، اگر واقعی قومی یکجہتی قومی سلامتی چاہتے ہو تو عوام کی رائے کی قدر کرو اور پاکستان کو ایک لڑی میں پرو دو ڈرنا چھوڑو اعتماد کرو
عبدالکفیل
Muhammad Suleman Khan Swati Rameez Khan Sawati Babar Saleem Swati Team Ikram Ghazi Khan Meena Khan Afridi Sardar Farooq Junaid Akbar Khan Imran Khan Ali Amin Khan Gandapur Pakistan Tehreek-e-Insaf Muhammad Sohail Afridi Kamal Saleem Khan #عبدالکفیل

Want your business to be the top-listed Government Service in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Pakhwal Chock Near Shell Pump
Mansehra