Livestock & Dairy Development Department District Mansehra

Livestock & Dairy Development Department District Mansehra

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Livestock & Dairy Development Department District Mansehra, Government Official, Near Police Ground (Veterinary Hospital), , Mansehra City, Khyber Pakhtunkhwa, Mansehra.

محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ضلع مانسہرہ کی سرکاری سرگرمیوں، جانوروں کی صحت، ویکسینیشن،ڈیری ڈویلپمنٹ، حکومتی منصوبہ جات،اور عوامی آگاہی کے لیے بنایا گیا ہے۔
📢 تازہ مزید معلومات کے لیے پیج کو لائک کریں۔
📌 Official Government Information Page

Photos from Livestock & Dairy Development Department District Mansehra's post 24/05/2026

🟢 کانگو وائرس سے بچاؤ کے لیے ضلع بھر میں احتیاطی اقدامات جاری
ڈپٹی کمشنر مانسہرہ اور ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیو سٹاک مانسہرہ ڈاکٹر ندیم نیازی کی خصوصی ہدایات پر ضلع مانسہرہ کی تمام مویشی منڈیوں اور چیک پوسٹوں پر محکمہ لائیو سٹاک کا عملہ کانگو وائرس سے بچاؤ کے لیے جانوروں پر باقاعدگی سے سپرے کر رہا ہے۔
اس مہم کا مقصد جانوروں میں چیچڑوں (Ticks) کے خاتمے کے ذریعے کانگو وائرس کی روک تھام اور عوامی صحت کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ محکمہ لائیو سٹاک کی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک ہیں اور احتیاطی اقدامات تسلسل کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Photos from Deputy Commissioner Mansehra's post 24/05/2026
Photos from Livestock & Dairy Development Department District Mansehra's post 18/05/2026

مورخہ 18 مئی 2026 مال مویشی منڈی مانسہرہ ، چیک پوسٹ برارکوٹ اور چیک پوسٹ داتہ
سیکرٹری لائیو سٹاک، فشریز اینڈ کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواہ اور ڈائریکٹر جنرل لائیو سٹاک خیبرپختونخواہ کے احکامات کی روشنی میں، نیز ڈپٹی کمشنر مانسہرہ میاں عادل بہزاد اور ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیو سٹاک مانسہرہ ڈاکٹر ندیم نیازی کی خصوصی ہدایات کے تحت ضلع مانسہرہ میں قائم مال مویشی منڈی مانسہرہ اور دونوں چیک پوسٹوں پر محکمہ لائیو سٹاک کا عملہ کانگو وائرس سے بچاؤ کے لیے مویشیوں پر حفاظتی سپرے کر رہا ہے۔

---

🦠 عوام کے لیے اہم ہدایات:

✔ اپنے مویشیوں کو باقاعدگی سے سپرے کروائیں
✔ جانوروں کو ہاتھ لگاتے وقت دستانے استعمال کریں
✔ چیچڑ (Ticks) سے بچاؤ کو یقینی بنائیں
✔ گوشت کو اچھی طرح پکا کر استعمال کریں
✔ بچوں کو جانوروں سے غیر ضروری قریب نہ جانے دیں

---

🤝 عوام سے اپیل:
محکمہ لائیو سٹاک کے ساتھ تعاون کریں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے خود کو اور اپنے پیاروں کو محفوظ بنائیں۔

---

📌 اس اہم پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب تک آگاہی پہنچ سکے 🔄

Photos from Livestock & Dairy Development Department District Mansehra's post 17/05/2026

مورخہ 17 مئی 2026 مال مویشی منڈی شنکیاری
سیکرٹری لائیو سٹاک، فشریز اینڈ کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواہ اور ڈائریکٹر جنرل لائیو سٹاک خیبرپختونخواہ کے احکامات کی روشنی میں، نیز ڈپٹی کمشنر مانسہرہ میاں عادل بہزاد اور ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیو سٹاک مانسہرہ ڈاکٹر ندیم نیازی کی خصوصی ہدایات کے تحت ضلع مانسہرہ میں قائم مال مویشی منڈی شنکیاری میں محکمہ لائیو سٹاک کا عملہ کانگو وائرس سے بچاؤ کے لیے مویشیوں پر حفاظتی سپرے کر رہا ہے۔

---

🦠 عوام کے لیے اہم ہدایات:

✔ اپنے مویشیوں کو باقاعدگی سے سپرے کروائیں
✔ جانوروں کو ہاتھ لگاتے وقت دستانے استعمال کریں
✔ چیچڑ (Ticks) سے بچاؤ کو یقینی بنائیں
✔ گوشت کو اچھی طرح پکا کر استعمال کریں
✔ بچوں کو جانوروں سے غیر ضروری قریب نہ جانے دیں

---

🤝 عوام سے اپیل:
محکمہ لائیو سٹاک کے ساتھ تعاون کریں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے خود کو اور اپنے پیاروں کو محفوظ بنائیں۔

---

📌 اس اہم پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب تک آگاہی پہنچ سکے 🔄

17/05/2026

نیلامی بوسیدہ و خشک درختاں از دفتر لائیو سٹاک ایکسپریمنٹ سٹیشن (جابہ شیپ فارم )

Photos from Livestock & Dairy Development Department District Mansehra's post 16/05/2026

مورخہ 16 مئی 2026

سیکرٹری لائیو سٹاک، فشریز اینڈ کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواہ اور ڈائریکٹر جنرل لائیو سٹاک خیبرپختونخواہ کے احکامات کی روشنی میں، نیز ڈپٹی کمشنر مانسہرہ میاں عادل بہزاد اور ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیو سٹاک مانسہرہ ڈاکٹر ندیم نیازی کی خصوصی ہدایات کے تحت ضلع مانسہرہ میں قائم داتہ چیک پوسٹ اور برارکوٹ چیک پوسٹ پر محکمہ لائیو سٹاک کا عملہ کانگو وائرس سے بچاؤ کے لیے مویشیوں پر حفاظتی سپرے کر رہا ہے۔

---

🦠 عوام کے لیے اہم ہدایات:

✔ اپنے مویشیوں کو باقاعدگی سے سپرے کروائیں
✔ جانوروں کو ہاتھ لگاتے وقت دستانے استعمال کریں
✔ چیچڑ (Ticks) سے بچاؤ کو یقینی بنائیں
✔ گوشت کو اچھی طرح پکا کر استعمال کریں
✔ بچوں کو جانوروں سے غیر ضروری قریب نہ جانے دیں

---

🤝 عوام سے اپیل:
محکمہ لائیو سٹاک کے ساتھ تعاون کریں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے خود کو اور اپنے پیاروں کو محفوظ بنائیں۔

---

📌 اس اہم پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب تک آگاہی پہنچ سکے 🔄

Photos from Livestock & Dairy Development Department District Mansehra's post 16/05/2026

سیکرٹری لائیو سٹاک، فشریز اینڈ کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواہ اور ڈائریکٹر جنرل لائیو سٹاک خیبرپختونخواہ کے احکامات کی روشنی میں، نیز ڈپٹی کمشنر مانسہرہ میاں عادل بہزاد اور ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیو سٹاک مانسہرہ ڈاکٹر ندیم نیازی کی خصوصی ہدایات کے تحت ضلع مانسہرہ میں قائم مال مویشی منڈی اوگی اور گڑہی حبیب اللہ میں محکمہ لائیو سٹاک کا عملہ کانگو وائرس سے بچاؤ کے لیے مویشیوں پر حفاظتی سپرے کر رہا ہے۔

---

🦠 عوام کے لیے اہم ہدایات:

✔ اپنے مویشیوں کو باقاعدگی سے سپرے کروائیں
✔ جانوروں کو ہاتھ لگاتے وقت دستانے استعمال کریں
✔ چیچڑ (Ticks) سے بچاؤ کو یقینی بنائیں
✔ گوشت کو اچھی طرح پکا کر استعمال کریں
✔ بچوں کو جانوروں سے غیر ضروری قریب نہ جانے دیں

---

🤝 عوام سے اپیل:
محکمہ لائیو سٹاک کے ساتھ تعاون کریں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے خود کو اور اپنے پیاروں کو محفوظ بنائیں۔

---

📌 اس اہم پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب تک آگاہی پہنچ سکے 🔄

15/05/2026
Photos from Livestock & Dairy Development Department District Mansehra's post 15/05/2026

📢 اہم آگاہی – کانگو وائرس سے بچاؤ کے اقدامات

سیکرٹری لائیو سٹاک، فشریز اینڈ کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواہ اور ڈائریکٹر جنرل لائیو سٹاک خیبرپختونخواہ کے احکامات کی روشنی میں، نیز ڈپٹی کمشنر مانسہرہ میاں عادل بہزاد اور ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیو سٹاک مانسہرہ ڈاکٹر ندیم نیازی کی خصوصی ہدایات کے تحت ضلع مانسہرہ میں قائم داتہ چیک پوسٹ اور برارکوٹ چیک پوسٹ پر محکمہ لائیو سٹاک کا عملہ کانگو وائرس سے بچاؤ کے لیے مویشیوں پر حفاظتی سپرے کر رہا ہے۔

---

🦠 عوام کے لیے اہم ہدایات:

✔ اپنے مویشیوں کو باقاعدگی سے سپرے کروائیں
✔ جانوروں کو ہاتھ لگاتے وقت دستانے استعمال کریں
✔ چیچڑ (Ticks) سے بچاؤ کو یقینی بنائیں
✔ گوشت کو اچھی طرح پکا کر استعمال کریں
✔ بچوں کو جانوروں سے غیر ضروری قریب نہ جانے دیں

---

🤝 عوام سے اپیل:
محکمہ لائیو سٹاک کے ساتھ تعاون کریں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے خود کو اور اپنے پیاروں کو محفوظ بنائیں۔

---

📌 اس اہم پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب تک آگاہی پہنچ سکے 🔄

Mobile uploads 15/05/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Near Police Ground (Veterinary Hospital), , Mansehra City, Khyber Pakhtunkhwa
Mansehra
21300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00