01/10/2023
صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مانسہرہ سردار محمد فاروق صاحب کو پاکستان تحریک انصاف ضلع مانسہرہ کی کابینہ میں سیکریٹری سٹوڈنٹس افیئرز منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
political party ISF Tehsil Darband Mansehra
01/10/2023
صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مانسہرہ سردار محمد فاروق صاحب کو پاکستان تحریک انصاف ضلع مانسہرہ کی کابینہ میں سیکریٹری سٹوڈنٹس افیئرز منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
عبدالشکور خان لغمانی
جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف ضلع مانسہرہ
جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف ضلع مانسہرہ و سابق امیدوار برائے تحصیل مئیر بفہ پکھل عبدالشکور خان لغمانی اظہارِ خیال کرتے ہوئے
10/08/2023
*انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل دربند کی پوری تنظیم کی طرف سے بانی ممبر پاکستان تحریک انصاف سردار محمد خان کو پاکستان تحریک انصاف ضلع مانسہرہ کا صدر اور سابق امیدوار برائے تحصیل مئیر بفہ پکھل عبدالشکور خان لغمانی کو پاکستان تحریک انصاف ضلع مانسہرہ کا جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں*
05/08/2023
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب کو غیر قانونی طور پر انکی رہائش گاہ زمان پارک لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب کی غیر قانونی گرفتاری کی ہم پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
Imran Khan
03/08/2023
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل دربند کی پوری تنظیم کی طرف سے سابق صوبائی مشیر داخلہ خیبرپختونخوا بابر سلیم سواتی صاحب کو پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ڈویژن کا صدر ، سابق امیدوار برائے تحصیل مئیر بفہ پکھل عبدالشکور خان لغمانی کو پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ڈویژن کا سینئیر نائب صدر ، سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل یونین کونسل ترنگڑی صابر شاہ شاہد رفیق خان کو پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ڈویژن کا سینئیر نائب صدر ، سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی زاہد چنزیب کو پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ڈویژن کا سینئیر نائب صدر اور انصاف یوتھ ونگ خیبرپختونخوا کے سینیئر نائب صدر عبدالباسط میر کو پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ڈویژن کا سیکریٹری یوتھ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
18/07/2023
سابق صوبائی مشیر داخلہ بابر سلیم سواتی صاحب کو پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ڈویژن کا صدر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب:
سرفراز احمد
اوئیرنس سیکریٹری انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل دربند
🛑انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر پختونخواہ کے تمام شاہینوں کو اطلاع دی جاتی ہیکہ کل تک جن ممبران نے پرویز خٹک گروپ میں جانے کی تردید نہیں کی تو اپنے اپنے حلقوں میں ان لوگوں کی سوشل میڈیا سمیت ہر جگہ چھترول کریں انشاءاللہ ان لوگوں کو ہم نے الیکشن میں نشانہ عبرت بنانا ہے ان لوگوں نے پختون روایت کیساتھ غداری کی ہے تمام ساتھی متحد رہیں آنے والا کل نوجوانوں کا ہے انشاءاللہ
09/07/2023
ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں سال 2023 کے نئے داخلوں کا عمل جاری ہے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ہمیشہ کی طرح اس بار بھی طلباء و طالبات کو داخلے کے حوالے سے آگاہی فراہم کرے گی انشاءاللہ داخلے کے حوالے سے معلومات حاصل کرنے والے حضرات مندرجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کریں
0310 - 2411648
0348 - 0196900
0321 - 9112935
منجانب:
سرفراز احمد
اوئیرنس سیکریٹری انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل دربند
22/06/2023
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل دربند کی پوری تنظیم کی طرف سے تیمور سلیم سواتی صاحب کو پاکستان تحریک انصاف صوبہ خیبر پختونخوا کا ڈپٹی جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب:
سرفراز احمد
اوئیرنس سیکریٹری انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل دربند
19/06/2023
سابق امیدوار برائے تحصیل مئیر اوگی و سابقہ صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ہزارہ ڈویژن اکرام غازی خان کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اکرام غازی خان سے زمان پارک لاہور میں ملاقات ہوئی اس موقع پر سابق امیدوار برائے تحصیل مئیر مانسہرہ کمال سلیم سواتی ، بانی ممبر پاکستان تحریک انصاف و جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف ضلع مانسہرہ سردار محمد خان ، انصاف لاء فورم مانسہرہ بار کورٹ کے صدر وقار احمد خان جہانگیری عرف ہنی خان اور انصاف لاء فورم کے دیگر وکلاء بھی انکے ہمراہ موجود تھے ، اس موقع پر اکرام غازی خان کے ہمراہ گئے ہوئے سفر نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ PK-36 اوگی سے اکرام غازی خان کو ٹکٹ دینے کا مطالبہ کیا اور عمران خان صاحب نے یقین دہانی کروائی کہ پارٹی کور کمیٹی سے مشاورت کے بعد بہت جلد پارٹی ٹکٹ اکرام غازی خان کو ہی دیا جائے گا انشاءاللہ
منجانب:
سرفراز احمد
اوئیرنس سیکریٹری انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل دربند
08/06/2023
شیر آئی ایس ایف
فخر آئی ایس ایف
الحمداللہ صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ہزارہ ڈویژن رمیض خان سواتی کو 10 دن بعد جیل سے رہاء کر دیا گیا , ہم رمیض خان سواتی کی جرأت و عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے بڑی بہادری سے امپورٹڈ حکومت اور اسکے سہولتکاروں کے ہر ظلم اور جبر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے دامن کو مضبوطی سے تھامے رکھا.
منجانب:
سرفراز احمد
اوئیرنس سیکریٹری انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل دربند