02/08/2024
خیبر پختون خواہ حلال فوڈ اتھارٹی نے زہریلا دودھ بچنے والوں کے نام شائع کردئے
we are hazary walk
we respect each other we love Pakistan
02/08/2024
خیبر پختون خواہ حلال فوڈ اتھارٹی نے زہریلا دودھ بچنے والوں کے نام شائع کردئے
15/05/2024
31/12/2023
Happy new year to all pakistani
22/12/2023
Nawaz shreef received nomination papers from na 15 mansehra2
قومی اسمبلی کی نشست کے لیے امیدار ملک میں کسی بھی جگہ کا ووٹر ہو سکتا ہے، صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے امید وارکا متعلقہ صوبہ کا رہائشی ہونا ضروری ہے، قومی اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے امید وار کا متعلقہ صوبے کا ووٹر ہونا لازمی ہے۔
ہدایت نامے کے مطابق جنرل نشستوں کے امیدوار کے تجویز و تائید کنندہ کا متعلقہ حلقے کا ووٹر ہونا لازمی ہے، قومی اور صوبائی اسمبلی کی خواتین کا متعلقہ صوبے کا ووٹر ہونا ضروری ہے، غیر مسلم نشستوں کے تجویز اور تائید کنندگان بھی متعلقہ صوبے کا ووٹر ہونا چاہیے۔
الیکشن کمیشن نے کہا کہ قومی اسمبلی کی نشست کے امیدوار تیس ہزار اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار بیس ہزار روپے فیس جمع کرائیں گے—
ملک میں عام انتخابات کےسلسلےمیں کاغذات نامزدگی کی وصولی کے آغاز کے ساتھ ہی الیکشن کمیشن آف پاکستان نے امیدواروں کی اہلیت سے متعلق شرائط اور ہدایات جاری کردیں۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے امیدواروں کے لیے جاری شرائط اور ہدایات نامے میں کہا گیا ہے کہ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار کی اہلیت و نا اہلیت سے متعلق آئین کے آرٹیکلز 62 اور 63 میں درج تفصیلات کے مطابق انتخابات میں حصہ لینے کے لیے امید وار کا پاکستانی شہری ہونا لازمی ہے۔
اہم اطلاع
ضلع مانسہرہ کے سیاحتی مقام بابو سرٹاپ پر موسم سرما کی برف باری شروع ہوگئ۔
کسی بھی حادثے یاجانی ضیاع سے بچنے کےلئیے بابوسرٹاپ روڈ کو برف باری کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک کےلئیے بند کردیا گیا
مسافر اور سیاح حضرات سے گزارش ہے کہ وہ سفر کےلئیے KKH روڈ استعمال کریں۔
سی ایس ایس CSS کا خصوصی امتحان
یہ امتحان پاس کر کے آپ
اسسٹنٹ کمشنر , اسسٹنٹ سپرنٹینڈینٹ آف پولیس , سیکشن آفیسر , Embassy میں Second officer , اسسٹنٹ کلیکٹر کسٹمز , اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس, اسسٹنٹ پوسٹ ماسٹر جنرل , اسسٹنٹ اکائونٹنٹ جنرل , اسسٹنٹ آڈیٹر جنرل , اسسٹنٹ ڈویژنل سپرینٹینڈینٹ ریلوے وغیرہ بن سکتے ہیں
1. عمر 30 سال تک
2. گریجویٹ
4. ٹیسٹ کی نوعیت MCQS (Short listing) .
5. آخری تاریخ 26 دسمبر2023 آن لائن فارم جمع کرانے کی ۔
6. 3 دفعہ CSS فیل بھی بیٹھ سکتا ہے ۔
تو
ھمت کریں , جو گھر میں بیٹھے ہوئے نوجوان لڑکے , لڑکیاں ہیں , انھیں یہ موقع نہیں گنوانا چاہئے ۔
صرف 250 روپے فیس ہے
بسم اللہ کریں اور فارم بھر کے تیاری شروع کردیں ۔
سب چیزیں NET پر موجود ہیں , MCQS , BOOKS ھر چیز web پر available ہے ۔
گھبرائیں نھیں , یہ بھی انٹر , BA , MA, Msc , MBBS , FCPS کی طرح کا امتحان ہے ۔
یہ کوئی دوسری سیارے کی مخلوق امتحان نہیں دیتی , ھم اور آپ جیسے لوگ ہوتے ہیں ۔
اگر فیل ہوگئے تو 250 روپے کی خیر ہے , اتنے کی تو دوست آپس میں چائے پی لیتے ہیں۔فیل ہونے پر پولیس آپ کو پکڑ کر کہیں نہیں لے جائے گی کہ کیوں فیل ہوگئے ہو ۔
جن کو پتہ نہیں لیکن آپ کو پتہ ہے کہ فلاں کا بیٹا یا بیٹی ماشاءاللہ قابل ہے تو ان تک یہ میسیج پہچادیں ۔
یہاں میرٹ چلتا ہے ۔
non custom mobile for sale فراڈ الرٹ ۔۔۔۔ 📢
آج کل پاکستان کے مختلف شہروں میں ہر فرد کے موبائل فون میں " نان کسٹم موبائل واٹس ایپ گروپ" جو ہمارے غریب لڑکے اور لڑکیوں کو اپنے جال میں لانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس گروپ میں ایڈمن سستے موبائل اور لیپ ٹاپ واچ کی فوٹوز سینڈ کرتا ہے اور ساتھ میں موبائل کی قیمت 1000 ہزار لیپ ٹاپ کی 15000 اور واچ کی قیمت 5000 جس میں یہ غریب لوگوں کو لالچ میں لے آتے ہیں۔
غریب لوگ لالچ میں آ کر اسے پرسنل میں ایس ایم ایس کر دیتے ہیں کہ سر مجھے یہ موبائل چاہیے تو ایڈمن اس کو بولتا ہے کہ آپ اس ایزی پیسہ نمبر پر ہاف قیمت (آدھی قیمت) ادا کر دو باقی قیمت پارسل کے بعد ادا کر دینا۔ غریب آدمی خوش ہو کر اسے ہاف قیمت اسے سینڈ کر دیتا ہے پھر ایڈمن اس کو بولتا ہے کہ آپ پانچ منٹ انتظار کریں میں آپ کا پارسل پیک کرواتا ہوں اور آپ کو TCS کی سلپ اور پارسل کی ویڈیو سینڈ کرتا ہوں لیکن وہ آپ TCS کی FAKE سلپ بنا کر سینڈ کر دیتا ہے اور پارسل کی ویڈیو انٹرنیٹ سے ڈاؤنلوڈ کر کے آپ کو سینڈ کر دیتا اور بولتا ہے آپ کو 24 گھنٹے میں پارسل پہنچ جاۓ گا اور ساتھ میں یہ بولتا ہے کہ آپ نے TCS دفتر نہیں جانا کیونکہ ہمارا TCS والوں ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوتا کیونکہ ہمارا مال نان کسٹم ہوتا ہے وہ پھر آگے نہیں بھیجتے اسلیے ہم نے اپنا خود کا TCS دفتر بنایا ہوا ہے Tcs والا آپ سے خود رابطہ کرے گا۔
پھر جب 24 گھنٹے گزرتے ہیں تو آپ کو واٹس ایپ Fake TCS والا ایک ایس ایم ایس کرتا ہے اور بولتا ہے کہ سر آپ کا پارسل میں لے کر آرہا ہوں آپ مجھے TCS کی سلپ اور پارسل کی ویڈیو سینڈ کریں۔ کسٹمر تو دونوں چیزیں سینڈ کرتا ہے لیکن TCS والا دوبار ایس ایم ایس کرتا ہے کہ سلپ میں CN نمبر کراس ہے مجھے CN نمبر سینڈ کریں گے تو ہی میں پارسل آپ کا آپ کے ایڈریس پر لے آؤں گا۔
کسٹمر ایڈمن کو ایس ایم ایس کرتا ہے سر مجھے CN نمبر سینڈ کریں تو ایڈمن بولتا ہے 2 منٹ انتظار کرو میں اونر سے لے کر سینڈ کرتا ہوں۔ 2منٹ بعد ایڈمن میسج کرتا ہے کہ کسٹمر کی ہاف قیمت ادا کرنے والی بقایا رہتی ہے تو اونر کہتا ہے کہ بقایا قیمت ادا کریں گے تو ہی CN نمبر ملے گا۔
اب غریب آدمی پھر لالچ میں آکر بقایا قیمت ایزی پیسہ کر دیتا ہے۔ پھر ایڈمن CN نمبر سینڈ کرتا ہے تو وہ کسٹمر آگے فیک TCS والے کو سینڈ کرتا ہے تو وہ آگے سے بولتا ہے کہ ادھر اب
14/08/2023
happy independent day