Hazara Pmln Force

Hazara Pmln Force

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hazara Pmln Force, Political organisation, Mansehra.

20/12/2024

Pml-N Swabi KPK

19/12/2024

PMLN Social Media Team PMLN social Media Pml-N Peshawar Tigers

Send a message to learn more

19/12/2024

PMLN Peshawar ببر شیر PMLN Social Media Team PMLN social Media

13/12/2024

ہم نے جناح کا سنا ہے ، ہم نے نواز شریف کو دیکھا ہے۔۔🥰❤️🔥
جناح ہمارے دادا جان نانا جان کے دور کا لیڈر تھا جبکہ نواز شریف ہمارے دور کا عظیم لیڈر ہے۔❤️

13/12/2024
11/09/2022
05/09/2022

‏ایک بندے نے دوسرےبندے کی ٹانگ کاٹ دی پھر اسےلاجک دیا
اب تم مانگا کرولوگ زیادہ پیسے دیں گے

سیلاب پرنیازی لاجک دےرہاہے
بہت بڑا علاقہ پانی میں ڈوب چکا ہے
لیکن اگلی بار جب گندم اگائیں گئے تو جلدی ہو جائے گی
کارکردگی نہیں لاجک

عمران خان سے اس طرح خان لاجک سن سکتے ہیں دوسروں پر الزام تراشی سن سکتی ہیں اور یہی کچھ عمران خان نے قوم یوتھ کے اندر ڈال دی ہے آپ تحریک انصاف کے کسی ووٹر سپوٹر یوتھیے عمرانڈو سے کچھ بھی پوچھ لیں
عمران خان چار سال وزیر اعظم رہا ہے کیا کیا
نو سال سے پختونخوا میں حکومت ہے کیا کیا
بیس ہزار ارب کا قرضہ لیا کہاں گیا
کوئی جواب نہیں آئے گا بلکہ یہ بتائیں گے کہ فلاں چور ہے فلاں ڈاکو ہے بس
الزام تراشی کو یوتھیے اپنا شعور سمجھتے ہیں
لاکھوں ایکڑ رقبے پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں جانور ڈوب گئے
لاکھوں گھر ہر صفحہ ہستی سے مٹ گئے
ڈیم اور ہزاروں کلومیٹر طویل سڑکیں ٹوٹ گئیں
عوام کھلے آسمان نیچے بیٹھی ہے
عمران احمد خان نیازی بجائے عوام کے لیے کچھ کرنے کے جلسے کر رہا ہے اپنے مخالفین پر الزام لگا رہا ہے
کرپشن پر بننے والے کیسز پر دھمکیاں لگا رہا ہے

سلاب زدگان کو بتا رہا ہے کہ پانی بہت زیادہ ہے لیکن اگلی بار گندم اچھی ہوگی
اگر کوئی گندم اگانے والا رہے گا تو گندم اچھی ہوگی
زبان چلانے والا ہمیشہ لاجک پیش کرتا ہے اور کام کرنے والا کام کر کے دکھاتا ہے
عمران خان چار سال اسی طرح لاجک پیش کیے اور پھر معیشت ڈوب گئی اور ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر پہنچ گیا۔

04/09/2022

‏سیلاب آنے سے اگلی فصل اچھی ہو سکتی ہے
تو بنی گالہ بہہ جانے سے اگلی نسل بھی اچھی ہو سکتی ہے🙄😒

04/09/2022

کوئی ادارہ بتائیے گا کہ اس دھمکی کا کیا مطلب ہے اور کیا تمام ادارے چین کی نیند سو رہے ہیں پاکستانیوں اقتدار کی ہوس نے اس کو پاگل کر دیا ہے عالمی قوتیں اس دجال اصغر کے ذریعے سے ملک میں بہت بڑا فتنہ پھیلا رہے ہیں اب بھی وقت ہے جاگ جائیں اللہ تعالیٰ پاکستان کا حامی و ناصر ہو آمین

Want your business to be the top-listed Government Service in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Mansehra