کاروانِ تبدیلی تناول

کاروانِ تبدیلی تناول

Share

تناول کے نوجوان جاگ اٹھے ہیں۔ جاگ جا اے تناول کی قوم

22/11/2025

ہری پور کی عوام کل پاکستان میں جاری ظلم وبربریت کے خلاف فیصلہ دے کر ظالموں کو بھاگنے پر مجبور کریں یہ الیکشن حق اور باطل ظالم اور مظلوم کے درمیان جنگ ہے صرف الیکشن نہ سمجھنا

27/02/2025

*وزیراعلی علی امین گنڈاپور کل صوبے کے بے سہارا بچوں اور بیوہ خواتین کیلئے (روشن مستقبل کارڈ) اور (سہارا کارڈ) کا اجراء کرینگے۔*
*روشن مستقبل کارڈ کے ذریعے 5 سے 16 سال کے یتیم بچوں کو ماہانہ 5000 روپے فراہم کرے گی، تاکہ ان کا مستقبل محفوظ اور روشن بنایا جا سکے۔*

*سہارا کارڈ کے ذریعے 45 سال اور اس سے زائد عمر کی بیوہ خواتین کو ماہانہ 5000 روپے دیے جائیں گے، تاکہ وہ خود مختار اور مستحکم زندگی گزار سکیں۔*

*صوبائی چیئرمین زکوۃ خیبر پختون خواہ امتیاز خان ایڈوکیٹ*

04/07/2024

میں مشکور ہوں وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا جنہوں نے ساؤتھ ریجن سیکرٹریٹ کی طرز پر ہزارہ ریجن کیلئے بھی الگ سیکرٹریٹ کے قیام کا اصولی فیصلہ کیا.ہزارہ ڈویژن کے مسائل ہزارہ میں ہی حل ہوں گے۔ مختلف منصوبوں کے نفاذ / نگرانی کو بہتر بنائے گا۔

03/06/2024

بریکنگ نیوز ،عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بری کردیا گیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

28/05/2024

#مانسہرہ #1122 #تناول #کاروانِ_تبدیلی_تناول

Photos from ‎کاروانِ تبدیلی تناول‎'s post 18/05/2024

خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ

ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز چترال کے سیاحتی مقامات سے ہوگا، دیگر سیاحتی مقامات پر بھی ہیلی کاپٹر سروس دینگے، مشیر سیاحت خیبرپختونخوا زاہد چن زیب

09/05/2024

الحمدللہ ھمارے پرزور مطالبے اور کوشش پر ھمارے پیارے بھائی ایم پی اے اکرام غازی صاحب نے دربند ھوسپٹل میں ڈاکٹر کی تعیناتی کا آرڈر جاری کر دیا شکریہ برادر انشاء اللہ دربند کی ترقی کا سفر جاری وا ساری رھے گا اور انشاء اللہ اپنی تحصیل دربند کی عوام سے ھر کیا ھوا وعدہ پورا کریں گے ۔۔۔۔۔۔

29/04/2024

سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی سے ضلع مانسہرہ کی تحصیل تناول کے ذمہ داران و پارٹی کارکنان کی ملاقات پشاور اسمبلی سیکرٹریٹ میں ہوئی. پی ٹی آئی کے صوبائی نائب صدر کمال سلیم سواتی ، صدر پی ٹی آئی تحصیل تناول سجاد تنولی، سابق ناظم لساں نواب اسلم تنولی کی قیادت میں آئے وفد کی صوبائی وزیر بلدیات ارشد ایوب، مشیر وزیر اعلیٰ برائے سیاحت زاہد چن زیب اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی موجودگی میں سپیکر اسمبلی سے تحصیل تناول کو درپیش مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی، جس میں سب سے اہم معاملہ تحصیل تناول کے لیے ٹی ایم او اور دیگر اہم عملے کی تعیناتی کا تھا. جس پر سپیکر بابر سلیم سواتی نے وفد کو یقین دہانی کروائی کی یہ مسئلہ ترجیع بنیادوں پر حل کیا جائے گا اسکے علاوہ سپیکر اسمبلی نے تحصیل تناول کے لیے ریسکیو 1122 کی سروس کی جلد فراہمی کی بھی وفد کو یقین دہانی کروائی. اس ملاقات میں موجود وزیر بلدیات ارشد ایوب خان نے کہا کہ تحصیل تناول کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے محکمہ معدنیات اور سیاحت اپنی تجاویز بھی پیش کریں گے تاکہ ان شعبوں سے حاصل ہونے والی آمدنی کو تحصیل تناول کی ترقی کے لیے استعمال کر سکیں. ملاقات کے بعد سپیکر بابر سلیم سواتی نے تحصیل تناول سے آئے وفد کو اسمبلی کا دورہ کروایا.

28/04/2024

#1122 #مانسہرہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Mansehra
21390