16/07/2022
Ghumnam sepai گمنام سپاہی
Man is a social animal. He cannot live alone. Society provides all comforts and necessities of life to man. Man has an obligation towards the society.
Especially, it is the duty of the young people to do social service to society.
16/07/2022
Blood AB positive
urgent zarort hy
Abbottabad hospital mein.
Please contact on
0334-5450554
وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر Send کریں، تصدیق کے بعد مالی مدد کے اہل قرار پائیں گے
جس دوست کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں اور اگر اس پر ویل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں۔
ہمارا تھوڑا سا وقت کسی کے مستقل سہارے کا ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے.......
02/12/2021
ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عالم زیب سواتی نے ہسپتال میں IBPP کا آغاز کر دیا۔
ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں بڑی تعداد میں مریض پاکستان کے ماہر آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر عالم زیب سواتی سے معائنہ کروانے ہسپتال پہنچ آئے۔
اب ایوب ٹیچنگ ہسپتال کی IBPP میں ایک ہی چھت تلے آپ کو ایکسرے، تمام تر ٹیسٹ، سی ٹی سکین، ایم آر آئی، ادویات، اور دیگر تمام تر سہولیات میسر ہوں گی
ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عالم زیب سواتی روزانہ3:00 سے 7:00 بجے تک IBPP میں اپنی خدمات انجام دیں گے
معائنہ کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں۔3444490-0331
ایوب ٹیچنگ ہسپتال کی انتظامیہ IBPP میں آنے والے مریضوں کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کر رہی ہے.
14/02/2021
" اگرآپ آٹھویں جماعت میں ریگولر ہیں تواپنے سکول سے
Reading Certificate
لے کر DEO آفس سے Countersignedکریں تب اپلائ کرکے اپناٹیلنٹ شو کریں تو بھرتی کے سو فی صد چانسزبن سکتے ہیں.."
www.joinpakarmy.gov.pk
08/02/2021
" صحت انصاف کارڈ کے تحت مفت علاج کیلئے مختلف اضلاع کے رجسٹرڈ ہسپتالوں کی لسٹ.."
دو گھونٹ الله کو بہت پسند ہیں،
"ایک غصے کا اوردوسرا صبر کا"
دوقطرے الله کو بہت پسند ہیں،
"جہاد میں خون کا اورتنہائی میں خوف خدا سے نکلا ہواآنسو"
دوقدم الله کو بہت پسند ہیں،
"ایک جوفرض نماز کے لیے اٹھا اور دوسرا جو کسی بیمار کی عیادت کیلۓ!
سبحان اللہ!
السلام علیکم.. اللہ تبارک وتعالی اپنے حبیب کے صدقے آپ اورآپ کے اھل خانہ کو تمام رحمتوں، برکتوں، کے ساتھ صحت، وخیر عافیت عطا فرماۓ آمین.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mansehra
