Pmln abbottabad

Pmln abbottabad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pmln abbottabad, Political Party, Mansehra.

05/08/2020

I love pmln 🙂

05/08/2020
05/08/2020

ایبٹ آباد- پی ایم ایل این ضلع ایبٹ آباد کی تنظیم سازی کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس آج بروز سوموار صوبائی جرنل سیکرٹری و ایم این اے مرتضی جاوید عباسی کی رہائشگاہ جاوید عباسی ہاؤس میں منعقد ہو گا۔ زرائع پی ایل ایم این ایبٹ آباد

05/08/2020

🙂

پارٹی جسکو منتخب کرے ہم اسکے ساتھ ہیں ہماری شخصی محبت مرتضیٰ عباسی سے ہے مگر اس سے بڑھ کر جو محبت ہے وہ پارٹی ٹکٹ سے میاں نواز شریف اور شہباز شریف نے جسکو ٹکٹ دیا سوچ سمجھ کر دیا اگر مرتضیٰ عباسی سے کوئی بہتر ٹلینٹٹ ہوتا تو پارٹی اسکو ٹکٹ دیتی 2 یا 4 لوگوں کے کہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا مرتضیٰ عباسی صاحب کی اور مرحوم جاجی جاوید اقبال عباسی صاحب کی پارٹی کے لیے قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں مرتضیٰ جاوید عباسی مسلم لیگ ن کے چار مظبوط ستونوں میں سے ہزارہ ڈویژن کا ایک ستون ہے جس ستون نے اپنے والد مرحوم کے بعد اس پارٹی کو مزید مضبوط کیا مرتضیٰ صاحب کو کسی کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں یہ جیپ گروپ پروپیگنڈہ کر رہا ہے اور ناکام پروپیگنڈہ ہے
مرتضیٰ جاوید عباسی قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں.
مسلم لیگ زندہ باد مرتضیٰ جاوید عباسی زندہ باد.

28/07/2020

I love pmln
Abbottabad

Want your business to be the top-listed Government Service in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Mansehra
21300