The Adventures

Call

The Adventures Digital Nomad

Exciting, unusual or a risky undertaking with an uncertain outcome.

We provide you the information and pictures to adjust your tour according to choice.

18/09/2026

پختون خواہ ڈیم کوہاٹ کا خوبصورت منظر ❤️✔️

18/09/2026

موسم تبدیل ہونے لگا..
وادی کاغان، بٹہ کنڈی سے تازہ ترین برف باری کے مناظر..❤️✅

17/09/2026

نیپال کی ڈیتھ ویلی 😱
خوبصورتی اور خوف کا ایک ایسا سفر، جہاں ہر موڑ پر زندگی اور موت کا احساس ہوتا ہے❤️✅.

04/09/2026

نیپال میں آج ایک بڑے تودے نے دریائے چولانی کو جزوی طور پر اپی ہمل دیہی میونسپلٹی میں بند کر دیا ہے۔

حکام زیریں علاقوں کے رہائشیوں پر زور دے رہے ہیں کہ وہ اچانک سیلاب کے خطرے کے درمیان الرٹ رہیں۔

04/09/2026

وادی کاغان کے پہاڑوں پر 2026 کی پہلی برفباری✅❤️👍

بالاکوٹ میں واقع موسی مصلہ کوہ پیمائی کیلیے ایک آسان پہاڑ ہے۔ راستہ بھی پر امن ہے۔ میں اکیلا اس پہاڑ پر جا چکا ہوں۔ سوائ...
04/09/2026

بالاکوٹ میں واقع موسی مصلہ کوہ پیمائی کیلیے ایک آسان پہاڑ ہے۔ راستہ بھی پر امن ہے۔ میں اکیلا اس پہاڑ پر جا چکا ہوں۔ سوائے راستہ بھٹکنے کے اور کوئی خطرہ نہیں ہے۔ اس غیر ملکی سیاہ کو یقینا" قتل کیا گیا ہے۔ جہاں اسکی ڈیڈ باڈی پڑی ہے یہاں قریب ابادی کے آثار ہیں۔ پولیس کو چاہیئے کہ اس حوالے سے تحقیقات کرے اور عوام کو بھی آئندہ کیلیئے حفاظتی اقدامات کیلیئے آگاہ کرے۔۔✅

27/08/2026

پاکستان کے بالاکوٹ سے مشابہت رکھنے والی نیپال کی یہ خوبصورت وادی چند منٹوں میں کس طرح تباہی ہوئی ملاحظہ فرمائیں 😭😭😭

بھوٹے کوشی دریا میں اچانک آنے والے تباہ کن سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ سو سے زائد ہلاکتیں کنفرم ہو چکیں اور سینکڑوں افراد لاپتہ ہیں 😭😭

نیپال میں تباہ کن سیلاب کیسے آیا؟ ایک خوفناک سمیولیشن نے پوری تباہی کی تصویر واضح کر دی۔

ہمالیہ میں گلیشیئر کا ایک بڑا حصہ ٹوٹ کر وادی میں جا گرا، جس کے ساتھ برف، چٹانیں اور مٹی بھی دریا میں جا پہنچی۔ اس کے نتیجے میں پانی اور ملبے کا ایک دیوہیکل ریلہ انتہائی تیزی سے دریا کے راستے آگے بڑھا اور راستے میں آنے والی ہر چیز کو بہا لے گیا۔

26/08/2026

نیپال میں سیلاب کی ایک خوفناک ویڈیو۔۔😭😭😭 اللہ پاک حفاظت فرمائے۔

Address

Mansehra
45000

Telephone

03134834575

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Adventures posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share