17/10/2026
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مالی معاونت، تعلیم، غذائیت اور فنی تربیت کے ذریعے غربت کے خاتمے کے لیے اہم اقدامات کر رہا ہے۔ آئیں ہم سب غربت کے خاتمے اور پاکستان کو ایک خوشحال ملک بنانے کے لیے مل کر عہد کریں: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد کا غربت کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر پیغام