Pakistan Tehreek Insaf Hazara

Pakistan Tehreek Insaf Hazara

Share

This is an Official Page of PTI Hazara

13/05/2021
08/02/2021

پاکستانیو! سوچو۔۔۔۔۔۔۔۔ تولو۔۔۔۔۔۔۔۔۔بولو

*ٹوٹل صرف تنخواہ* *35,54,70,00,000*

بلوچستان اسمبلی ممبر کی تعداد = 65
تنخواہ= 125,000
خیبرپختواہ اسمبلی ممبر کی تعداد= 145 تنخواہ = 150,000
سندھ اسمبلی ممبر کی تعداد = 168
تنخواہ =175,000
پنجاب اسمبلی ممبر کی تعداد =371 تنخواہ =250,000
قومی اسمبلی ممبر کی تعداد =342
تنخواہ = 300,000
سینٹ کی تعداد=104
تنخواہ ==400,000
*125,000×65×12=
*97,500,000*
150,000×145×12=
*2,61,000,000*
175,000×168×12=
*35,28,00,000*
250,000×371×12=
*1,11,30,00,000*
300,000×342×12=
*1,23,12,00,000*
400,000×104×12=
*4,99,200,000*
*ٹوٹل صرف تنخواہ *35,54,70,00,000*
ہاؤس رینٹ گاڑی گھر کےبل اورٹکٹ بیرون ملک دورے اور رہائش
اس میں اسپیکر ڈپٹی اسپیکر وزراء وزیراعلی گورنرز وزیراعظم صدر کی تنخواہیں شامل نہیں ہیں ۔۔۔۔مختلف اجلاسوں کے اخراجات اوربونس ملا کر سالانہ خرچ 85ارب کے قریب پہنچ جاتا ہے۔اوراکثر یہ لوگ خود ٹیکس نہیں دیتے.*
*یہ معلومات جاننا آپ کا حق ھے۔کیونکہ یہ سارا پیسہ عوام سے لیا جاتا ھے۔

01/02/2021

اپیل براۓ پارٹی چیٸرمین عمران خان ۔
خان صاحب آپ سے اپیل کی جاتی ھے کہ آپ اپنی ٢٢ سال محنت اور اپنےورکرز کی دن رات کاوشوں کی وجہ سے آج الحَمْدُ ِلله آپ وزیراعظم پاکستان بن چکے ھیں اب یہ وقت آپکو اپنے ورکرز کو عزت دینے کا وقت ھے انکی محنت کا پھل اور انکی حوصلہ افزاٸی کرنےکا وقت ھے۔ خان صاحب آپسے امید اور اپیل کی جاتی ھے کہ *اب نہیں تو کب ورکرز نہیں تو کون* کہ ہزارہ ریجن سے اب کی بار عام ورکرز کو Mother Wing, Youthwing, Labour wing, , Women wing, Welfare wing , ISF,
کے ورکرز میں سے قابل اور پڑھے لکھے ورکرز کو سینٹ کا ٹکٹ دیکر ورکرز کی حوصلہ افزاٸی کی جاٸے ۔ اسکے ساتھ تمام ٹکٹ حولڈرزجنکو ٢٠١٨ کے الیکشن میں پارٹی نے ٹکٹ دیا تھا ان سے امید کی جاتی ھے کہ وہ پرسنل انٹرسٹ اور اپنی خود غرضی کو بالاٸے طاق رکھ کر ان ورکرز کا ساتھ دیں جو دن رات پارٹی کیلٸے کام کرتے رھیں اور اس آواز میں آواز ملا کر حقیقی لیڑر ھونے کا ثبوت دیں۔

30/01/2021

‏پہلے والےکون تھے؟
بعد والےکون ہیں؟

ہوا بازی کے وزیر، سرور خان ہیں 1985 اور 1988 اور 1990 میں یہ PPP کے MPA منتخب ہوئے.
1997 میںPPP کےٹکٹ پر الیکشن لڑے ہار گئے۔ 2004 میں شوکت عزیز کی کابینہ میں محنت اور افرادی قوت کے وزیر تھے.

اب کہتے ہیں کہ ہمارا تو کوئی قصور نہیں ملک تو پہلے والوں نے تباہ کیا تھا!

🤣😀😁😜🤪🥳🤩

‏خسرو بختیار صاحب اکنامک افیئرز کے وفاقی وزیر ہیں 1997میں PML_N میں تھے۔ 2002 میں ق لیگ کے ٹکٹ پر MNA بنے۔ شوکت عزیز کی کابینہ میں امور خارجہ کے وزیر مملکت تھے.
2013 میں پھر PMLN میں شامل ہو گئے!
2018 میں PTI میں گھس گئے اب ان کا بھی یہی خیال ہو کہ ملک تو پہلے والوں نے اس حال تک پہنچایا.

🤣😀😁😜🤪🥳🤩

‏صاحبزادہ محبوب سلطان بھی وفاقی وزیر ہیں
2002 اور 2008 کا الیکشن ق لیگ کےٹکٹ پر لڑا
2013 کےالیکشن میں PML_N کےامیدوار تھے
2018میں PTI ان کی منزل مراد بن گئی اور ان کی خدمات کےصلے میں انہیں وفاقی وزارت عطا فرما دی گئی!
ان کا بھی یہی خیال ہو گا کہ سارا ستیا ناس تو پہلے والوں نے کر رکھا تھا.

🤣😀😁😜🤪🥳🤩

‏فواد چودھری جو سائنس ایند ٹیکنالوجی کی وزارت میں دیگر ممالک سے سٹلائیٹ کا ڈیٹا خرید کر (مگر اپنا سیٹلائٹ نہیں بناتے).

اس کی مدد سے عیدوں پر چاند چڑھاتے رہتے ہیں.
مشرف کی آل پاکستان مسلم لیگ میں تھے۔ پھر PPP پر بہار آئی تو اس کی شاخ پر جا بیٹھے.
اب وہ PTI کے سدا بہار ملک الشعراء ہیں.
ذرا پوچھ کر دیکھیے وہ آپ کو بتائیں گے کہ ساری خرابیاں پہلے والوں نے پیدا کی تھیں!

🤣😀😁😜🤪🥳🤩

‏نور الحق قادری وفاقی وزیر برائے مذہبی امور ہیں.
زدرادی دور میں قادری صاحب زکواۃ و عشر کے وفاقی وزیر تھے.
اتنے نظریاتی واقع ہوئے کہ PPP نے انہیں بغیر کسی محکمہ کے وزیر بھی بنائے رکھا اور وہ بد مزہ نہ ہوئے.
ان کو بھی یقینا شرح صدر ہو گا کہ خرابی تو ساری پہلی والوں نے پیدا کی تھی!

🤣😀😁😜🤪🥳🤩

‏محمد میاں سومرو الیکشن والے سال PTI کا حصہ بنے۔
اس وقت وفاقی وزیر ہیں.
وہ چیئرمین سینٹ قائم مقام وزیر اعظم اور صدر بھی رہ چکے اور مشرف دور میں گورنر سندھ.
اس لیئے وہ زیادہ بہتر طریقے سے بتا سکتے ہیں کہ ملک تو پہلے والوں نے تباہ کیا تھا، موجودہ حکومت کا تو کوئی قصور نہیں ہے.

🤣😀😁😜🤪🥳🤩

‏عمر ایوب وفاقی وزیر ہیں.
2002 کا الیکشن ق لیگ کےٹکٹ سے لڑا.
شوکت عزیز کی کابینہ میں وزیر مملکت رہے.
2012 میں ن لیگ میں چلے گئے.
الیکشن سے چند ماہ پہلے PTI میں شامل ہو گئے.
ایک صدر مملکت کے پوتے اور وزیر خارجہ کے صاحبزادے ہونے کے ناطے وہ بھی بتا سکتے ہیں کہ ملک پہلے والوں نےخراب کیا ہمارا کیا قصور ہے!

🤣😀😁😜🤪🥳🤩

‏سید فخر امام وفاقی وزیر ہیں.
سابق سپیکر اور قائد حزب اختلاف بھی رہ چکے.
ان کی اہلیہ نواز شریف دور میں وزیر خارجہ رہ چکیں.
یہ بھی آپ کو بتا سکتے ہیں کہ ملک تو پہلے والوں نے خراب کیا ہمیں تو اقتدار میں آئے ابھی دو سال بھی نہیں ہوئے
ہم ستر سال کا گند دو سالوں میں کیسے صاف کر سکتے ہیں؟

🤣😀😁😜🤪🥳🤩

‏طارق بشیر چیمہ صاحب بھی وفاقی وزیر ہیں
سیاسی سفر میں البتہ وہ PPP میں رہے، ق لیگ میں رہے بہاولپور کے ناظم رہے.
ایم پی اے رہے پنجاب کے وزیر خوراک و زراعت رہے.
2016 میں ق لیگ کے سیکرٹری جنرل تھے.
اب وہ بھی شاید کہتے ہوں گے کہ ہمیں تو دو سال ہوئے ہیں آئے ہوئے ملک تو پہلے والوں نے لوٹا!

🤣😀😁😜🤪🥳🤩

‏شیخ رشید 1985میں MNA
1988 میں MNA
1990 سے 1993 اور 1997 کے انتخابات میں کامیابی
نواز شریف کےدورمیں مشیراطلاعات و نشریات پھر وزیر صنعت وحرفت اضافی چارج سیاحت وثقافت.
2002 میں PML_Q میں وزیر اطلاعات پھر وزیر ریلوے.
2013 میں MNA
موجودہ وزیر ریلوے.
ان سے تو پوچھنےکی بھی ضرورت نہیں کہ تباہی میں کس کا ہاتھ ہے...

🤣😀😁😜🤪🥳🤩

‏اعظم سواتی بھی وفاقی وزیر ہیں۔ یوسف رضا گیلانی کی حکومت میں بھی صاحب وفاقی وزیر تھے۔ باقی کی ساری داستان سے آپ واقف ہی ہوں گے۔

🤣😀😁😜🤪🥳🤩

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
یہ صاحب بھی لوٹے ہیں۔
اور یہ پیپلزپارٹی سے ٹوٹے ہوکر ابھی پی ٹی آئی میں لوٹے بنے ہیں۔ اب ان کا بھی یہی کہنا ہے کہ ملک پہلے والوں نے لوٹا
😂🤓🥳🥸😋🤩🤪🥺

زبیدہ جلال، فروغ نسیم، فہمیدہ مرزا ، عبدالحفیظ شیخ جیسوں کی تو بات ہی کیا، ابھی تو مشیران اور وزرائے مملکت کی فہرست بھی باقی ہے!

🤣😀😁😜🤪🥳🤩

‏لیکن پھر بھی یہ بات تسلیم اور سر آنکھوں پر کہ پہلے والوں نے ملک لوٹ کھایا اور ان کا پھیلایا گند دو سالوں میں صاف نہیں ہو سکتا لیکن عالی جاہ یہ تو بتا دیجیے وہ پہلے والے تھے کون تھے؟

🤣😀😁😜🤪🥳🤩

اور یہ جو کابینہ میں ہیں یہ کیا بعد والے ہیں؟

🤣😀😁😜🤪?o?🤩
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے.
لیکن اب قصور وار کون؟

21/10/2020

Pak Army Zinda Bad....

17/09/2020

Congratulations All IWW Tehseel Baffa Pakhal Team

Photos from Pakistan Tehreek Insaf Hazara's post 09/01/2020

Yasir Ayaz Khan
❤❤💚💚👍👍

04/01/2020




ضلع مانسہرہ PK-30 کے MPA جناب احمد حسین شاہ صاحب کو وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ کا معاون خصوصی بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں...

03/01/2020

بلوچستان اسمبلی ممبر کی تعداد 65 تنخواہ 125000

خیبرپختواہ اسمبلی ممبر کی تعداد 145 تنخواہ 150000

سندھ اسمبلی ممبر کی تعداد 168 تنخواہ 175000

پنجاب اسمبلی ممبر کی تعداد 371 تنخواہ 250000

قومی اسمبلی ممبر کی تعداد 342 تنخواہ 300000

سینٹ ممبر کی تعداد
104 تنخواہ 400000
بلوچستان
125000×65=8125000×12
97500000
سندھ
150000×145=21750000×12=
261000000
خیبرپختواہ
175000×168=29400000×12=
352800000
پنجاب
250000×371=92750000×12=
1113000000
قومی اسمبلی
300000×342=102600000×12=
1231200000
سینٹ ممبر
400000×104=41600000×12=
499200000

ٹوٹل صرف تنخواہ 3,554,700,000
ہاؤس رینٹ ،گاڑیاں، یوٹیلٹی بلز ، ائر ٹکٹس،
بیرون ملک دورے اور رہائش اس کے علاوہ ھے۔

ان اخراجات میں اسپیکرز، ڈپٹی اسپیکرز، وزراء ،مشیران ،وزراء اعلٰی گورنرز، وزیراعظم،صدر ، ان کے سیکریٹریٹ اور قائمہ کمیٹی کی تنخواہیں شامل نہیں ہیں ۔۔۔۔مختلف اجلاسوں کے اخراجات اور بونس ملا کر سالانہ خرچ 85ارب کے قریب پہنچ جاتا ہے لیکن کبھی ان کی کارکردگی پر نظر کریں🙈🙏🙉
۔اور کمال یہ ھے ان میں سے اکثر معزز ممبران خود ٹیکس تک نہیں دیتے۔

*یہ معلومات جاننا آپ کا حق ہے۔*

*کیونکہ یہ سارا پیسہ آپ کے ٹیکس کا ہے۔*
Result in % 00000000😠😡😡😡

28/12/2019

پیسکو صارفین کیلئے اھم قانونی انفارمیشن ۔۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

This Interstate An Official Page PTI Mansehra
Mansehra