کیا آپ کے خیال میں روڈ پر بھکاریوں کو پیسے دینا چاہیے؟
Naran Kaghan Valley Northern Areas,Pakistan
Naran is a medium sized town in upper Kaghan Valley in Mansehra District of Khyber Pakhtunkhwa province of the Pakistan.
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ پاکستان حاصل کرنے کا اصل مقصد کیا ہے؟
پوری دنیا کو کھیل تماشا میں الجھا کر، وہ اصل حکمران اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
پاکستان میں حکمرانوں کو کوسنے سے پہلے اپنی حرکتوں پر بھی نظر ڈالیں؛ جو جتنا کر سکتا ہے وہ اتنا ہی ظالم ہوتا ہے۔
04/10/2025
Ayat Of The Day
مراکش سے لے کر انڈونیشیا تک تمام مسلم ممالک کے حکمران ہم پر مسلط ہیں۔
پاکستان کے سارے مسائل کا حل پورے نظام کو بدلنا ہے۔
01/10/2025
پاکستان آرمی نے منگل کے روز کامیابی کے ساتھ ایک تربیتی لانچ کیا، جس میں نئے شامل کیے گئے مقامی طور پر تیار کردہ فتح-4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا تجربہ کیا گیا، جس کی مار کرنے کی حد 750 کلومیٹر ہے، انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے اعلان کیا۔
01/10/2025
غزہ کو امداد پہنچانے کی کوشش کرنے والی بین الاقوامی فلوٹیلا نے بدھ کے روز کہا کہ وہ اپنے ہدف کے قریب ہائی رسک زون میں داخل ہو گئی ہے، اور اس کی کئی کشتیوں کے قریب نامعلوم جہاز آئے ہیں، جن میں سے کچھ بغیر بتیوں کے چل رہے تھے۔
اگر اپنے مغربی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کرنا ہے تو سب سے پہلے اپنے اپنے ملکوں کے لیڈروں سے کریں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Near Saifulmalook Lake
Mansehra
21300
