02/06/2026
کوٹلی بالا ڈسٹرکٹ مانسہرہ , Kotli Bala
جو وفات پا چکے ہیں اللہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے__
جو حیات ہیں اللہ پاک ان کو صحت وایمان کیساتھ لمبی عمر عطا فرمائے__
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from کوٹلی بالا ڈسٹرکٹ مانسہرہ , Kotli Bala, Landmark & historical place, کوٹلی بالا تحصیل و ضلع مانسہرہ ہزارہ خیبر پختونخواہ پاکستان, Mansehra.
ضلع مانسہرہ کا تین صدیوں پرانا پہاڑوں کے دامن میں واقع ایک خوبصورت گاؤں *کوٹلی بالا* جہاں کے باسیوں کی مہمان نوازی کی داستانیں آج بھی لوگوں کی زبانوں پہ ہیں__
one of the beautiful and old village of District Mansehra.
02/06/2026
کوٹلی بالا ڈسٹرکٹ مانسہرہ , Kotli Bala
جو وفات پا چکے ہیں اللہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے__
جو حیات ہیں اللہ پاک ان کو صحت وایمان کیساتھ لمبی عمر عطا فرمائے__
02/06/2026
🌲 اپنے خوبصورت جنگلات کو آگ سے بچائیں 🔥
جنگلات ہماری قدرتی دولت، صاف ہوا اور آنے والی نسلوں کا سرمایہ ہیں۔ ایک لمحے کی غفلت ہزاروں درختوں اور بے شمار جنگلی حیات کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔
✅ آگ جلانے سے گریز کریں
✅ سگریٹ کے ٹکڑے جنگل میں نہ پھینکیں
✅ کسی بھی مشتبہ سرگرمی کی اطلاع فوری دیں
جنگلات کی حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
ہماری زندگی، ہمارا مستقبل
📍 اہلیان کوٹلی بالا، ڈسٹرکٹ مانسہرہ
01/06/2026
جو دنیا سے رخصت ھو چکے ہیں اللہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے__
جو حیات ہیں اللہ پاک ان کو صحت وایمان کیساتھ لمبی عمر عطا فرمائے__
آمین
01/06/2026
From November 2020..
نومبر 2020 ۔۔
جو وفات پا چکے ہیں اللہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے__
جو حیات ہیں اللہ پاک ان کو صحت وایمان کیساتھ لمبی عمر عطا فرمائے__
آپ بھی اپنی پرانی تصاویر/ اپنے مشران کی تصاویر ہمیں ان باکس کریں
کوٹلی بالا مانسہرہ پاکستان__❣️❣️
سرسبز راستوں کا اپنا ہی حسن ہوتا ہے۔
سڑک کے دونوں اطراف کی ہریالی___
ٹھنڈی ہوا اور قدرت کے دلکش نظارے دل کو ایک الگ ہی سکون دیتے ہیں۔
کوٹلی بالا ڈسٹرکٹ مانسہرہ , Kotli Bala
کوٹلی بالا مانسہرہ پاکستان__❣️❣️
کوٹلی بالا ڈسٹرکٹ مانسہرہ , Kotli Bala