01/12/2022
SSC Annual-I Examination 2023 Notification
Short Courses, Standard Composing, Fine Photostat, Email , Online Registration, Internet Cafeteria e
01/12/2022
SSC Annual-I Examination 2023 Notification
23/11/2022
ETEA Roll No. Slips
22/11/2022
22/11/2022
Date sheet HSSC Annual-II Examination (Part-I & II)
21/11/2022
خیبرپختونخوا کے ایک سرکاری ادارے میں"سینئر مینیجر، پرنسپل
ریسرچ، انٹیلجنس مانیٹرنگ آفیسر، وغیرہ" کی آسامیاں خالی۔
کل آسامیاں: 110
تعلیمی قابلیت: ایم فل/بیچلر ز/ایف ایس سی/پرائمری
ٹیسٹنگ سروس: ETEA
درخواست کی دستیابی: 21 نومبر
درخواست جمع کرنے کی تاریخ: 7 دسمبر۔
خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقے جات سے تعلق رکھنے والے (مرد و خواتین) امیدواران درخواستیں جمع کر سکتے ہیں.
20/11/2022
NUMS MBBS / BDS Admission 2022-23
16/11/2022
ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختنخواہ نے 284 آسامیوں کا اشتہار جاری کر دیا. جونیئر کلرک، لیب اسسٹنٹ، ہاسٹل وارڈن اور دیگر آسامیاں شامل
16/11/2022
خیبر پختونخوا کے ایک سرکاری ادارے میں "اسسٹنٹ، کمپیوٹر آپریٹر، جونئر کلرک وغیرہ کی 83 آسامیاں خالی۔ خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے خواہشمند مرد و خواتین امیدواران درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔
تعلیمی قابلیت: بیچلر/ بی سی ایس/ ایف ایس سی/پرائمری
درخواست دینے کا طریقہ: سادہ کاغذ پر درخواست لکھ کر attested تعلیمی اسناد، شناختی کارڈ، اور تصاویر لگا کر متعلقہ پتہ پر بھیج دیں۔
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 30 نومبر.
12/11/2022
لیڈی ہیلتھ وزیٹر کے آسامیاں خالی ہیں ۔۔۔
درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 21 نومبر 2022
12/11/2022
ایف سی بھرتی
09/11/2022
درجہ چہارم بھرتی کیلئے ایک بار پھر اشتہار جاری
| Monday | 09:00 - 18:00 |
| Tuesday | 09:00 - 18:00 |
| Wednesday | 09:00 - 18:00 |
| Thursday | 09:00 - 18:00 |
| Saturday | 09:00 - 18:00 |
| Sunday | 09:00 - 18:00 |