11/01/2024
امیدوار پی کے 38 سید امتیاز علی شاہ کا اج پکھل میں مختلف علاقوں کا دورہ اس موقع پر پکھل کی عوام نے امتیاز علی شاہ کا بھرپور ساتھ دینے کا عزم ظاہر کیا لوگوں کا کہنا تھا کہ امتیاز علی شاہ ایک نوجوان کی قیادت ہے ہمیں امید ہے کہ امتیاز علی شاہ جیت کر لوگوں کو ان کے مسائل حل کر کے ضرور دیں گے لوگوں کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے والے ایم پی اے نعیم سہی ٹنولی صرف اور صرف باتیں کرتے تھے کوئی کام نہیں کیا انہوں نے پانچ سال میں تناول اور پکھل کے لیے
08/01/2024
Pk 38 syed imtiaz ali shah
07/01/2024
پی کے ۳۸ پکھل کی آواز صوبائی امیدوار سید امتیاز علی شاہ کی آج اپنے علاقے کے لوگوں سے ملاقات
سب لوگوں نے شاہ صاحب کو الیکشن میں سپورٹ کرنے کی یقین دہانی کرائی اور الیکشن میں مل کر ساتھ چلنے کا عہد کیا
05/01/2024
امیدوار پی کے 38 سید امتیاز علی شاہ نے اج اپنے علاقے کا دورہ کیا لوگوں نے بھرپور حمایت کا اعلان کیا سید امتیاز علی شاہ کے ساتھ چلنے کا اعلان کیا لوگوں کا کہنا تھا کہ انشاءاللہ سید امتیاز علی شاہ کو کامیاب کریں گے
04/01/2024
Pk 38 syed imtiaz ali shah ka ghazoo ka dora logn ki muqamal amayt ka elan logn ka khna tha hum imtaz shah k vision k sath khary han
03/01/2024
سید امتیاز علی شاہ کی آج اپنے علاقے کے لوگوں سے ملاقات
سب لوگوں نے شاہ صاحب کو الیکشن میں سپورٹ کرنے کی یقین دہانی کرائی اور الیکشن میں مل کر ساتھ چلنے کا عہد کیا
01/01/2024
پی کے 38 سید امتیاز علی شاہ کی تناول میں مختلف مقامات پر لوگوں سے ملاقات اور لوگوں سے مشاورت
01/01/2024
پی کے 38 سید امتیاز علی شاہ کی مقبولیت تیزی سے بڑنے لگی ❤❤
01/01/2024
Pk 38 mpa syed imtiaz ali shah ki logn se door to door mulaqat