26/04/2026
جماعت اسلامی زون تناول کے زیرِ اہتمام وی سی گجر بانڈی میں آج ہفتہ وار پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ اس موقع پر درسِ قرآن پاک وی سی امیر ڈاکٹر راشد خان ایڈووکیٹ نے دیا جبکہ قاضی محمود خان نے خصوصی خطاب فرمایا۔
ان شاء اللہ یہ ہفتہ وار پروگرام باقاعدگی کے ساتھ پورے زون تناول میں جاری رکھے جائیں گے تاکہ دینی شعور کو فروغ دیا جا سکے اور عوام کی اصلاح و رہنمائی کا عمل جاری رہے۔
جماعت اسلامی
نشرو اشاعت زون تناول

20/04/2026
20/04/2026
19/04/2026
19/04/2026
19/04/2026
19/04/2026
19/04/2026