18/05/2026
آج میں برف کھانے 14000 فٹ کی بلندی پر پہنچ گئی ہو برف ابھی بھی بالکل تازہ ہے کیا آپ کو بھی تازہ برف پسند ہے روح افزا ڈال کے کھاتے ہیں یا شکر
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
18/05/2026
آج میں برف کھانے 14000 فٹ کی بلندی پر پہنچ گئی ہو برف ابھی بھی بالکل تازہ ہے کیا آپ کو بھی تازہ برف پسند ہے روح افزا ڈال کے کھاتے ہیں یا شکر
13/05/2026
شاہ فیصل مسجد کا خوبصورت نظارہ، ماشاءاللہ کے بغیر کوئی نا گزرے 🕊️💚👏
13/05/2026
Good Morning
06/05/2026
آج ہنزہ والوں کی چیری بغیر پوچھے توڑ دی کیا یہ چوری کا کیس ہے 🤔💔😢
05/05/2026
ہنزہ سے کون ہے یہاں؟
05/05/2026
صبح کے 6 بجے ہیں اور گلگت سے اسلام وعلیکم
18/04/2026
کراچی شام کو جاگتا ہے دن کو سوتا ہے اس کی کیا وجہ ہے؟ صرف کراچی والے بتائیں
23/03/2026
یہ حال ہے
23/03/2026
اللہ نے سعودی عرب کو خادم الحرم اور پاکستان کو محافظ الحرم بنایا فیلڈ مارشل
25/12/2025
دن کے 12 بجے ہیں آج پتا چلے گا میرے چاہنے والے دنیا میں کہاں کہاں موجود ہیں اپنے شہر کا نام ضرور لکھیں
21/12/2025
پوری دنیا میں اسلام آباد کا کوئی ثانی نہیں