Paradise on Earth Phulra, Hazara

Paradise on Earth Phulra, Hazara

Share

Tehsil Tanawal

20/02/2025

خوبصورت ہزارہ (Phulra) ❤ 💙 💜
ماشاءاللہ کوہ بینگھڑہ(سری) کا خوبصورت نظارہ۔

28/02/2024

حلقہ NA-15 سے شہزادہ گستاسپ خان کو اور PK-38 سے زاہد چنزیب صاحب کو کامیابی پر دل کی اتھاہ گہرایوں سے مبارکباد۔ انشااللہ دونوں صاحبان ملکر حلقہ کی محرومیوں کا ازالہ کریں گے۔ تناول کی محرومیوں کا خاتمہ کریں گے
منجانب : سردار ارشد نواز، سردار محمد آصف خورشید، اہلیان تناول

14/02/2024

عوامی انتخابات کے بعد چنتخابات کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا۔ چنتخابات سے مستری اپنے مزدور اکٹھے کرنے کیلئے کوشاں
😄 🤣 😂 😆

10/02/2024

تمام پی ٹی ائی ورکرز اور یو سی پھلڑہ کی عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج دن 12 بجے احسن فلنگ سٹیشن پر جمع ہونا ہے جناب ایم پی اے زاہد چنزیب صاحب کو مبارکباد دینے کے لیے ریلی کی شکل میں احسن فیلنگ سٹیشن سے روانہ ہوں گے اپنی شرکت کو یقینی بنائیں

06/02/2024

انپڑھ، ایف گریڈ والے تھوڑا ہی پڑھے لکھے لوگوں کو سپورٹ کریں گے.. اپنے گریڈ والوں کو ہی کریں گے نا
😄 🤣 😂 😆

Photos from Paradise on Earth Phulra, Hazara's post 06/02/2024

Jeet k Nishan Tanawal ❤ 🏆 ✌ 💪

06/02/2024

تناول سے چور لیگ کا صفایا ہو چکا۔ اب اگر کچھ عجیب سا ہوا تو سمجھیں بوٹ چاٹ کا کمال ہو گا
😄 🤣

02/02/2024

پٹواری نظام نے اگر تعلیم پر توجہ نہیں دی تو نقصان انکا ہی ہوا ہے۔ خود، اولادیں اور سپورٹرز اسی لیے جاہل ہیں

01/02/2024

لبیک لبیک کا نعرہ لگاتے لگاتے کچھ سیاسی آج ختمِ نبوت کے غداروں کے جھرمٹ میں شامل۔
کیسے بدل جاتے ہیں لوگ بڑے بڑے نعرے لگانے کیبعد

30/01/2024

کچھ لوگ اتنے پاگل ہیں کہ انگلش میں Candidate اور اردو میں امیدوار نا لکھ سکنے والوں کو ووٹ دینے پے تُلے ہیں۔ آج عقل کو ہاتھ مار لو نہیں تے ہاتھ ملسو 5 سال
😄 🤣 😂 😆

30/01/2024

اس عدالت کی فیصلوں کی کیا اہمیت جس نے اپنے ڈکلیرڈ چور، اشتہاری کو دوبارہ مسلط کرنے کی راہ ہموار کی۔ ہمارا خان تو ہے ہی معصوم

Want your business to be the top-listed Government Service in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Mansehra