01/04/2026
MPA sardar Muhammad Riaz
political
MPA sardar Muhammad Riaz
MPA sardar muhammad riaz
12/10/2025
ہمارے ۹ ارکین صوبائی اسمبلی جو بیرون ملک تھے تمام پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ ہمارے 92 تمام ارکین صوبائی اسمبلی پاکستان میں موجود اور رابطے میں ہے اور انشاءاللہ کل اپنے قائد عمران خان کی حکم پر سہیل آفریدی کو دو تہائی اکثریت سے وزیر اعلیٰ منتخب کرے گی۔ صوبائی صدر جنید اکبر ۔