مکتبہ معارف العلوم

مکتبہ معارف العلوم

Share

یہ مکتبہ معارف العلوم کا آفیشل فیس بک پیج ہے

31/07/2025

کتابیں پڑھنا کیوں ضروری ہے؟

کتابیں صرف لفظوں کا مجموعہ نہیں ہوتیں، یہ زندگی بدلنے والی دوست ہوتی ہیں۔

✨ کتابیں پڑھنے کے فائدے:

علم میں اضافہ
دماغی صلاحیت بہتر
ذہنی سکون اور سکون قلب
فوکس اور یکسوئی میں اضافہ
الفاظ کا ذخیرہ بڑھتا ہے
دنیا کے مختلف خیالات اور کلچرز کو جاننے کا موقع
تخلیقی سوچ میں بہتری

📌 ہر روز صرف 15 منٹ کتاب پڑھنے کی عادت اپنائیں… آپ کا نظریہ، سوچ اور شخصیت بدل سکتی ہے۔

"جو کتابوں کا دوست ہے، وہ کبھی تنہا نہیں ہوتا!"

#کتابیں #مطالعہ #علم

Chat on Whatsapp 03/08/2024

Best opportunity for Canva Users & Learners!

کینوا (Canva) سیکھنے اور استعمال کرنے والوں کے لئے بہترین موقع۔ صرف RS. 130 میں Canva Pro کی سبسکرپشن حاصل کریں۔


#کینوا #مدارس #طلبا

Chat on Whatsapp

09/11/2023

Allama Iqbal Day 9th of November 2023.
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک جہاں میں
کرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں ااور

27/04/2023

تقلید کی شرعی حیثیت
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم العالیہ

26/04/2023

ملکی حالات کی بہتری کے لیے دعا!

بعض لوگوں کو ملک کا ڈیفالٹ کھیل اور مزاق لگ رہا ہے اور ملک کے ڈیفالٹ ہونے کی رٹ لگائی ہوئی ہے۔
میں ان لوگوں سے گزارش کرتا ہوں کہ اللّٰہ کے لئے ڈیفالٹ کو کھیل تماشہ نہ سمجھیں۔
ہر آدمی سیاسی دشمنی میں ملک کے ڈیفالٹ ہونے کے شادیانے بجا رہا ہے۔
اگر ملک ڈیفالٹ کر گیا تو پھر کسی کی عیاشیاں نہی رہیں گی۔
لہذا ہر کسی کو خوشیاں منانے کی بجائے اللّٰہ تعالیٰ کے حضور توبہ واستغفار کرتے ہوئے ملک کی بہتری کے لیے دعاؤں کا اہتمام کرنا چاہیے۔

26/04/2023

Stay Motivated!

Feeling a bit low on motivation lately? Don't worry, it happens to all of us. But it's important to remember that we have the power to reignite that fire within us.

Here are some tips to help you get motivated:

Set clear goals - Know what you want to achieve and make sure your goals are specific, measurable, and achievable.

Visualize success - Imagine yourself accomplishing your goals and how it would feel. This can help you stay motivated and focused.

Break it down - Sometimes big goals can seem overwhelming. Break them down into smaller, more manageable tasks to make them seem less daunting.

Stay positive - A positive mindset can go a long way in helping you stay motivated. Focus on the good things and don't let setbacks get you down.

Remember, motivation is not a one-time thing. It's something that needs to be nurtured and maintained. But with the right mindset and a little effort, you can achieve anything you set your mind to!

Stay motivated and keep pushing forward! 💪

26/04/2023

جامعۃ الرشید اور الغزالی یونیورسٹی میں۔
داخلے جاری ہیں!

Take Your Education to the Next Level: Pursue a traditional Islamic scholar program and earn an HEC-recognized master's degree simultaneously.

Enroll in our flagship Kulya t**h Shariah program and acquire an Aalim-e-Deen degree leading to a master's degree from Al Ghazali University. Join us and gain a comprehensive education that combines the best of modern and traditional knowledge.

Apply now: tinyurl.com/jtr-kulya
————————————————————————

Photos from ‎مکتبہ معارف العلوم‎'s post 23/04/2023

In 875 CE, at the age of 65, 'Abbās ibn Firnās tried to fly. Using a hang-glider made of feathers and wood that he built after hours of observing birds in flight, he leapt off the roof of the Rusāfa palace in Cordoba. By all accounts, he flew for several minutes, gliding on the air currents like a raptor!

He is known as "the first man to ever fly", but other than that, he also designed a water clock. He devised means of manufacturing glass, and he developed a chain of rings that could be used to display the motions of the planets and stars. He also devoloped a process for cutting rock crystal. Thereafter, Spain no longer needed to export quarts to Egypt, but could finish it at home.

'Abbās Ibn Firnās was an Andalusi polymath, an inventor, astronomer, physician, chemist, engineer and an Arabic-language poet. You probably may have heard about the Wright brothers inventing the first motorized flying plane but truth is that centuries before them, this Muslim individual man invented it.

11/01/2023

آج، کل اور ہمیشہ۔۔۔ اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی کے تحفظ کے لئے لیجئے

پاک قطر تکافل کے پلانز

اپنی ضرورت کے مطابق پلان کا انتخٓاب کیجئے

اور اپنے پیاروں کی خوشیاں اور تحفظ یقینی بنائیے

کیونکہ بات ہے خیال کی!

Yasir Khan Takaful Consultant Pak-Qatar Family Takaful Limited. To learn more about our plans, please contact at +923149563995. https://www.pakqatar.com.pk/family/

16/12/2022

جناب مفتی اویس پراچہ صاحب کے توسط سے Yameenuddin Ahmed صاحب کی وال سے:

"کیا آپ کی معیشت تنگی کا شکار ہے؟

ہمارا ایک عجیب معاملہ ہے کہ اپنے حالات کے تناظر میں، دنیا کے موجودہ نظام میں چلتے چلتے ہم صرف ظاہری اسباب کو دیکھنے کے عادی ہوگئے ہیں۔

کبھی حکمرانوں کو کوستے ہیں، کبھی عالمی طاقتوں کو اپنے حالات کا ذمہ دار سمجھتے ہیں، کبھی کسی پر ذمہ داری ڈالتے ہیں۔

لیکن اللہ سبحانہ و تعالٰی ایک اصول بیان کر رہے ہیں جو انفرادی اور اجتماعی دونوں حالات پہ لاگو ہوتا ہے۔۔۔۔

وَمَنۡ اَعۡرَضَ عَنۡ ذِكۡرِىۡ فَاِنَّ لَـهٗ مَعِيۡشَةً ضَنۡكًا وَّنَحۡشُرُهٗ يَوۡمَ الۡقِيٰمَةِ اَعۡمٰى‏ ۞

اور جس نے میرے ذکر سے اعراض کیا تو یقیناً اس کی معیشت کو میں بہت تنگ کردوں گا اور قیامت کے دن ہم اسے اندھا اٹھائیں گے۔

اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور جس نے میرے ذکر سے اعراض کیا تو یقیناً اس کی زندگی بہت تنگی میں گزرے گی اور قیامت کے دن ہم اسے اندھا اٹھائیں گے وہ کہے گا اے میرے رب ! تو نے مجھے اندھا کیوں اٹھایا ؟ حالانکہ میں (تو دنیا میں دیکھنے والا تھا اللہ فرمائے گا اسی طرح تیرے پاس دنیا میں میری نشانیاں آئیں تھیں تو تو نے ان کو فراموش کردیا تھا اور اسی طرح آج تجھے بھی فراموش کردیا جائے گا اور جو شخص اپنے رب کی آیتوں پر ایمان نہ لائے اور حد سے تجاوز کرے ہم اسی طرح اس کو سزا دیتے ہیں اور بیشک آخرت کا عذاب زیادہ سخت اور بہت باقی رہنے والا ہے (طہ :124-127)

مفسرین نے لکھا ہے کہ ذکر سے مراد اللہ کے دین کے احکامات اور اللہ کی کتاب یعنی قرآن کی تلاوت، اس کے تقاضوں پر عمل کرنا اور اپنی زبانوں کو اللہ اور اس کے رسول کے ذکر سے تر رکھنا ہے۔

اور ایک قول یہ بھی ہے کہ اس سے مراد ہے اسلام کے دین برحق ہونے پر جو دلائل نازل کئے گئے ہیں، ان کا استحضار کرنا ہے اور یہ بھی ہے کہ ذکر سے مراد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات گرامی کا ذکر اور ان پر پابندی کے ساتھ درود و سلام بھیجنا ہے، کیونکہ اللہ کا ذکر اور اس کی معرفت ہمیں آپ ہی کے توسط سے حاصل ہوئی ہے۔

"ضنکا" کے معنی ہیں تنگی اور اس کا معنی عربی میں زکام کے بھی ہیں۔ (المفردات ج ٢ ص 390)

حضرت ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ اس کا معنی ہے تنگی میں بسر ہونے والی زندگی۔ ہر زندگی جو تنگی میں بسر ہو، پریشان کن حالات ہوں، روزی چاہے کاروبار کی شکل میں ہو یا ملازمت کی شکل میں، صحت کے مسائل ہوں، تعلقات کی خرابی ہو، معیشت کا نقصان ہو، معاشرت کا بگاڑ ہو، امن و امان دگرگوں ہو، یا رہائش کے لیے تنگ جگہ ہو یا تنگ منزل ہو اس کو "ضنک" کہتے ہیں۔

"ضنک" کی لغوی معنی ہیں، تنگی، عسرت اور سختی۔
(زاد المسیر ج 5 ص 330-331)

اہل علم نے لکھا ہے کہ تنگی میں زندگی گزرنے کے تین محمل ہیں۔

دنیا میں، قبر میں اور آخرت میں۔۔۔

اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ان سب جگہوں پر کسی انسان کی زندگی تنگی سے گزرے یا ان میں سے ایک یا دو جگہوں پر اس کی زندگی تنگی سے گزرے۔

تو دنیا میں "ضنک" کے مظاہر تو ہم دیکھ رہے ہیں۔ قبر اور آخرت کی منزل آنے پر معلوم ہوگا کہ وہاں کیا حالات ملتے ہیں۔ اللہ ہماری حفاظت فرمائے۔

میرا کہنا صرف اتنا ہے کہ ہم انفرادی طور پر تو کم از کم اللہ تعالٰی کے ذکر سے اعراض کرنے والوں میں نہ ہوں۔

عبادت اور معاملات کے فرائض،
تلاوت اور زبان کو اللہ اور اس کے رسول کے ذکر سے تر رکھنا،

یہ تو کم از کم ہر پڑھنے والا کر ہی سکتا ہے۔ یا نہیں کر سکتے!

میرا انفرادی طور پہ یہ ذاتی تجربہ ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالٰی اپنے ذکر کی بدولت ایسے راستے کھولتے ہیں کہ عمومی حالات کی خرابی ہونے کے باوجود اللہ تعالٰی بہت عافیت والے راستے بنا دیتے ہیں۔

یہ وہ غیبی اسباب ہیں جو ظاہری اسباب میں اثر پیدا کرنے کے واسطے، وہ کام کرتے ہیں جو صرف ظاہری اسباب سے آپ حاصل نہیں کر سکتے۔ اگر تو اللہ کے وعدوں پر یقین ہو!

یمین الدین احمد
16 دسمبر 2022
کراچی "

Want your business to be the top-listed Government Service in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Mansehra