27/03/2026
کسان کونسلر ناصر شاہ جنرل کونسلر سردار پیر خان۔جنرل کونسلر صالحین اور یوتھ کونسلر عمیر سلیم کا گروپ فوٹو۔ ایڈمن
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sardar Peer Khan, Public Service, Baffa, Mansehra.
27/03/2026
کسان کونسلر ناصر شاہ جنرل کونسلر سردار پیر خان۔جنرل کونسلر صالحین اور یوتھ کونسلر عمیر سلیم کا گروپ فوٹو۔ ایڈمن
04/10/2025
نو تعینات ایس ایچ او تھانہ نواز آباد وحید خان صاحب سے ملاقات کی تبادلہ خیال ہوا اور امید کرتے ہیں کہ ایس ایچ او صاحب علاقے کے لیے بہت اچھے ثابت ہوں گے #ایڈمن
حاجی نورحسین صاحب کے بھتیجے عارف ولدبابو اور سابق ضلع ناظم سردار سید غلام صاحب کی بھابھی کا بھوگڑمنگ ٹریفک حادثے میں شہادت کا سن کر افسوس ہوا اللہ مرحومین کی بخشش فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین #ایڈمن
28/09/2025