30/03/2025
Khawajgan Valley
Khawajgan is the Land of Masters (Leaders). There are many points and it is quite interesting. Around the time of Eid it is a very festive place.
Khawajgan is a village situated in Lower Pakhal Valley (Mansehra).It has quite a good collection of shops and houses. Khwajagan boasts many good places to sit down and enjoy. Other than that it also has good grounds.it is amazing in winters. It is a place to visit. It has interesting places such as The Adda and a food place called Nazir Kay Kabab which is well known in the surrounding areas. Langu
30/03/2025
16/05/2024
ضلع سے جرائم کے خاتمے اور جرم کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے اور کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کے لیئے ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور نے تمام ایس ایچ اوز کے نمبر سوشل میڈیا پر شیئر کروا دیئے ہیں۔
اپکی علاقے میں اگر کوئ بھی غیر قانونی سرگرمی ہورہی ہے تو متعلقہ ایس ایچ او یا ڈی پی او مانسہرہ کے کمپلینٹ نمبر پر واٹس ایپ پر میسج کرکےاطلاع دیں۔
اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جاۓ گا۔
03/05/2024
عادل شیرین عامر شیرین خان کے والداور منیر خان اور نصیر خان کے بھائی سابقہ ناظم ویلج کونسل خواجگان معتبر سیاسی شخصیت خان شیرین خان قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج 6:00 بجے خواجگان دارلعلوم میں ادا کی جائے گی۔اللہ تعالیٰ کامل بخشش مغفرت فرمائے ۔ آمین
07/04/2024
نیشنل بینک خواجگان مانسہرہ ۔برانچ کوڈ 1338
عید کے دنوں میں تین دن سے خراب... کوئی کیش نہیں..!
عوام رُل گئے..!
نیشنل بینک کے اکاؤنٹ والے اس ظلم کے خلاف آواز بلند کریں..!
عین ضرورت کے وقت( تنخواہ کے دنوں میں، یا عید کے موقع پر) اے ٹی ایم کا ہمیشہ سے خراب ہونا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے..!
خواتین بھی مجبوری کی وجہ سے مانسہرہ اور بفہ کے چکر لگانے پر مجبور... رمضان میں بینک صارفین چکرا گئے..!
شکایت نمبر بھی ملتا ہی نہیں، نا ہی نمائندے سے بات ہوتی ہے...!
عوام جائیں تو کدھر؟
کوئی پرسانِ حال نہیں
09/02/2024
NA-15
09/02/2024
مکمل ریزلٹ PK 38
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Mansehra
21300
