Doga Village Truth
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Doga Village Truth, Public Service, doga Village, Mansehra.
This page is dedicated to highlighting the issues faced by the people of Doga village Our aim is to raise awareness about the lack of basic facilities such as proper roads, clean water, education, and healthcare We believe every citizen deserves a better
Nature painted this place with peace❤️💞
Mansehra - The Heart Of Hazara
Beauty 😍 Of Doga Village 💞❤️
TourRadar
السلام علیکم،
یکم جنوری سے Doga Young Youth Ithaad
کی فنڈنگ دوبارہ شروع ہو رہی ہے۔ ہمارا مقصد ہے کہ رمضان اور Eid کے مقدس مہینوں میں پورے گاؤں کے مستحق اور ضرورت مند خاندانوں کو مکمل راشن پیکیج اور دیگر ضروری سامان فراہم کیا جائے۔ یہ صرف چند بھائیوں کی کوشش سے ممکن نہیں، بلکہ پورے گاؤں کے بھائیوں کے مشترکہ تعاون سے ہی ہم زیادہ سے زیادہ خاندانوں تک مدد پہنچا سکتے ہیں۔
ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اللہ کی رضا اور مستحقین کی سہولت کے لیے اپنا حصہ ڈالیں۔ براہِ کرم اپنی استطاعت کے مطابق فوری تعاون کریں تاکہ دو ماہ کے اندر زیادہ سے زیادہ رقم جمع ہو سکے اور وقت پر سب مستحق خاندانوں تک راشن پہنچایا جا سکے۔
یاد رکھیں کہ ہر چھوٹا یا بڑا تعاون سب کے لیے بہت قیمتی ہے اور اس سے پورے گاؤں کے زیادہ خاندانوں کو مدد مل سکتی ہے۔ یہ سب کچھ ہمارے اتحاد اور بھائی چارے کی بدولت ہی ممکن ہے۔ اللہ آپ سب کو اجر عظیم عطا فرمائے اور آپ کی نیک نیت اور کوششوں کو قبول فرمائے۔ آمین❤️۔
---
28/12/2025
Sardar Haji Muhammad Anwar (Nambardar) Doga ki Zooja Mutarma Aaj Razay Elahi sy Wafat Paa Chuki hen Namaz e Janaza Aaj Din 2 Bjy Doga Men Adaa Ki Jay Gi.
27/11/2025
مانسہرہ کاغان بازار میں واقع لالا زار ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی۔
لالہ زار ہوٹل کاغان اچانک آگ لگنے کی وجہ سے جل کر ڈھیر ملبے کا ڈھیر بن گیا ہم دکھ کی اس گھڑی میں سید ابراہیم شاہ صاحب اور ان کی جملہ برادری کے ساتھ برابر کے شریک ہیں دعا ہے اللہ تعالی انہیں اس نقصان کو برداشت کرنے کی ہمت عطاء فرمائے یقینا یہ انتہائ دکھ کی گھڑی ہے۔۔
بعض اوقات کسی میٹرک پاس کا ایک وائرل شدہ "ٹھمکا" آپکی پی ایچ ڈی کی ڈگری اور ریسرچ کی 😮💔بینڈ بجا دیتا ہے
09/11/2025
IQBAL DAY❤️
07/11/2025
آج کل شادی کا مطلب ہے سالوں کی محنت سے کمائی گئی رقم کو ایک ایسے دن پر خرچ کرنا، جس کا مقصد 400 ایسے لوگوں کو خوش کرنا ہوتا ہے، جو کبھی بھی آپکو خوش نہیں دیکھنا چاہتے۔
Babusirtop 😱❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mansehra
21260
