02/03/2026
الحمد اللہ پاکستان آج ایک ایٹمی قوت ہے
ان شخصیات سے سو کسی کو اختلاف ہوں مگر یہ انکا احسان کبھی نہیں اتار سکتے آج کسی کی جرات نہیں ہماری سرحدوں پر کوئی بدمعاشی کرے نتیجہ آپ کے سامنے ہے ہماری بہادر افواج نے انڈیا اور افغان طالبان کو ایسا ٹھوکا دوبارہ ان شاءاللہ ہمت نہیں کرے گا
27/02/2026
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
پاکستان نے افغانستان کے خلاف آپریشن غضب للحق کا آغاز کردیا
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
26/02/2026
مانسہرہ ۔
اج وزیراعظم صاحب شہیدوں کی دھرتی پر اٸے اور دانش سکول کا اعلان کر کے گٸے۔
لیکن KPK منافقین کے ٹولے کو شہید کے گھر انے کی زحمت نہیں ھوٸی۔
اللہ پاک وزیر اعظم صاحب کو لمبی زنگی دے۔ اور کا میابیاں دیں@
PML(N) Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Capt (R) Muhammad Safdar Awan [Official] Ishtiaq Tanoli PMLN Mansehra Official PML-N Punjab Hill Talks Gujjer Sab Sardar Safeer Ahmad Gujjar Faisal Tanoli Sajjad Ahmed Hâmmåd Sâjjãd Ajmal Awan Babar Afzal
26/02/2026
#مانسہرہ۔
وزیراعظم شہباز شریف شہید کرنل شہزادہ گل فراز تنولی کے گھر فاتحہ خوانی کے لئے پہنچے توان کے ہمراہ عطا تارڑ،رانا ثناءاللہ، وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف، انجنئیر امیر مقام، کیپٹن صفدر اور مرتضٰی عباسی بھی موجود تھے
۔وزیر اعظم نے شہید کے بھائیوں اور بیٹوں سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی انہوں نے کہا،کہ حکومت شہداء کے ورثاء کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گی۔وزیر اعظم مختصر دورے کے بعد اسلام آباد واپس روانہ ہوگئے۔وزیراعظم کے دورے کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے تھے
23/02/2026
ماں کے بغیر دنیا #فقط جہنم ہے 💔
18/01/2026
💍🌸 شادی مبارک 🌸💍
باپ سراں دے تاج محمّد،
تے ماواں ٹھنڈیاں چھاواں،
اللہ رکھے ہر دم سلامت،
وسدا رہے خوشیاں دا ساواں۔
24/11/2025
"وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ"
عزت اور فتح رب کے ہاتھ میں ہے… ✨🤲
کیپٹن صفدر کے نام— 🫡💚
ہری پور کی یہ شاندار فتح صرف ایک الیکشن کی کامیابی نہیں،
یہ آپ کی جرأت، ثابت قدمی اور دن رات کی محنت کا وہ نتیجہ ہے
جو ہری پور کی عوام نے محبت اور اعتماد کے ساتھ آپ کو دیا۔ 🏆🌟
آپ نے مشکل سے مشکل وقت میں بھی ہمت نہیں ہاری،
امید کو ٹوٹنے نہیں دیا،
اور اپنے لوگوں کا حوصلہ ہمیشہ بلند رکھا۔ 💪🔥
آج کی یہ جیت—
آپ کی لیڈر شپ کے نام،
آپ کی سچی نیت کے نام،
اور اس وعدے کے نام کہ
“ہری پور کی خدمت اب پہلے سے زیادہ طاقت اور جذبے کے ساتھ جاری رہے گی۔” 🚀🤝
ہری پور کی عوام کی طرف سے—
کیپٹن صفدر صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎉💐
یہ جیت صرف آپ کی نہیں،
ہمارے یقین، ہماری محبت اور ہماری آواز کی جیت ہے۔ ❤️🏅