16/03/2026
ناظم جامعہ اسداللہ شاہ نے رفقاء سے مشاورت کے بعد برادر انور خان آفریدی کو انچارج شعبہ تنظیم و تربیت جامعہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی ہزارہ مقرر کیا
اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطا فرمائے۔ آمین
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islami Jamiat Talba Kmu Ihs Hazara, Mansehra.
16/03/2026
ناظم جامعہ اسداللہ شاہ نے رفقاء سے مشاورت کے بعد برادر انور خان آفریدی کو انچارج شعبہ تنظیم و تربیت جامعہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی ہزارہ مقرر کیا
اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطا فرمائے۔ آمین
08/03/2026
ناظم جامعہ اسداللہ شاہ نے رفقاء سے مشاورت کے بعد برادر نظام الدین کو معتمد جامعہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی ہزارہ مقرر کیا
اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطا فرمائے۔ آمین
07/03/2026
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کالجز زون برادر محمد اکرم نے مشاورت کے بعد برادر اسدُ اللہ شاہ کو سیشن 2026 اور 27 کےلیے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی ہزارہ (KMU IHS hazara) مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ راہِ حق میں استقامت عطاء فرمائے۔
Kmu Ihs Hazara
Jamiat Kmu Hazara
11/02/2026
دعائے استقامت ناظم صاحب.
Tayyab Khan Swati
ناظم صوبہ بر ادراسفند یار عزت نے اراکین صوبائی شوری سے مشاورت کےبعد سیشن 27-2026 کے لیئے
برادر طیب خان سواتی کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ مانسہرہ ڈویژن مقرر کیا ہے
اللہ تعالی راہ حق میں استقامت عطاء فرمائیں۔ (آمین)
27/01/2026
اسلامی جمعیت طلبہ کے ایم یو ہزارہ کے ناظم، اسداللہ نے پروگرام میں شرکت پر ناظم ڈویژن برادر عمیر علی کو یادگاری تحفہ پیش کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ ناظم زون اور معتمد زون کو بھی پروگرام میں شرکت اور رہنمائی کے اعتراف میں یادگاری تحائف پیش کیے گئے۔
Islami Jamiat Talba Kmu Ihs Hazara Islami Jamiat-e-Talaba KP Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan
اسلامی جمعیت طلبہ کے ایم یو ہزارہ کیمپس کے زیرِ اہتمام اس سیشن کا آخری پروگرام کامیابی سے منعقد ہوا۔
پروگرام میں برادر عمیر علی ناظم ڈویژن نے خصوصی شرکت کی جبکہ برادر شمس الحق ناظم زون مانسہرہ بھی شریک ہوئے۔
معزز قائدین نے رفقاء کی حوصلہ افزائی کی اور ان کی فکری، اخلاقی اور عملی کردار سازی پر قیمتی رہنمائی فراہم کی۔
Islami Jamiat Talba Kmu Ihs Hazara kmu ihs hazara KMU IHS Hazara Islami Jamiat-e-Talaba KP
23/12/2025
رواں ہے راہِ عشق پر یہ قافلہ سخت جاں | 79 واں یومِ تاسیس
الحمدللّٰہ ثم الحمدللّٰہ!
آج سے 78 برس پہلے پھول بلڈنگ لاہور میں 25 نوجوان دلوں میں غلبۂ دین کی تمنا لیے جمع ہوئے تھے۔
آج وہی قافلہ لاکھوں کارکنان پر مشتمل ہے، جو اسی نصب العین کے لیے اپنی زندگیاں وقف کیے ہوئے ہیں۔
25 سے لاکھوں تک — جمعیت کا سفر جاری ہے۔
𝗦𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁𝘀 𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗘𝘅𝗽𝗼 𝟮𝗸𝟮𝟱
Islami Jamiat Talba Mansehra Division.
Highlights 😊
STEM Campaign | Event Invitation
KMU Hazara Jamiat Team.
KMU Jamiat Team✨. STEM Compgain
اسلامی جمعیت طلبہ KMU IHS Hazara کے زیر اہتمام اجتماعی رفقاء کا انعقاد کیا۔
Alhamdulillah!
A Proud Moment for Mansehra.
Islami Jamiat-e-Talaba Mansehra is hosting Big Event 2025 at Hazara University on 11 December a platform dedicated to talent, knowledge, and student empowerment.
I invite all friends, students, and well-wishers to support this positive initiative.
Let’s promote it together, share it widely, and help create an inspiring environment for the youth of our district!
Your single share can encourage a student, build confidence, and strengthen our collective mission.
Let’s make 11 December unforgettable!