01/11/2020
JI Youth Mansehra
ُPreparing Youth For Islamic Revoloution
01/11/2020
25/06/2020
الحمدُاللّہ بارش کا پہلا قطرہ۔۔۔
صوبائی صدر جماعت اسلامی یوتھ خیبر پختونخوا محمد صدیق الّرحمٰن پراچہ کے دو مطالبات میں حکومت نے پہلا مطالبہ تسلیم کردیا۔۔۔
عامرتہکالی کیس کے معاملے میں ائی جی خیبر پختونخوا نے ایس ایس پی اپریشن ظہور بابر افریدی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
17/07/2018
Youth leading the campaign for MMA.
Mansehra City decided in favour of
Khurram Khan Leader of Mansehra.
Last hope of
President Ji Youth Mansehra Asim Shahzad
Shakeel Ahmed Sec Jamiat KP entry speed up the door to door campaign.
بالاکوٹ کنونشن کی کچھ جھلکیاں
کنونشن سے
نائب امیر ضلع Syed Tariq Sherazi صاحب
نایب صدر صوبہ Malik Amanullah صاحب
صدر ضلع Asim Shahzad صاحب
اامیر زون بالاکوٹ رفاقت صاحب
صدر زون بالاکوٹ سردار فیاض احمد و دیگر نے حطاب کیا
جماعت اسلامی یوتھ مانسہرہ
30/04/2018
سرزمین بالاکوٹ پہ جماعت اسلامی یوتھ کا کامیاب
یوتھ کنونشن
اللہ ساتھیوں کی محنت قبول فرمائے
ساتھ ہوں گے نوجوان
تو بدلے گا پاکستان
18/11/2017
کل بروز اتوار چار میچ کھیلے جائیں گے۔
مہمان حصوصی ملک امان اللہ بھائی جماعت اسلامی یوتھ کے صوبائی نائب صدر ہوں گے۔
17/11/2017
سراج الحق والی بال ٹورنامنٹ
نوجوانوں کو اپنی مدد آپ کے تحت کھیل کے مواقع دینے کے لئے اور بہترین کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ڈہوڈیال کے مقام پہ جماعت اسلامی یوتھ مانسہرہ نے پرامن اورمنظم والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا ہے۔
الحمداللہ آج بعد از نماز جمعہ اسکے دو افتتاحی میچ کھیلے گئے۔
پہلا میچ = اوگی بمقابلہ دھڑیال
دوسرا میچ = ڈاڈر بمقابلہ قلندراباد
ٹورنامنٹ میں شریک ہر کھلاڑی کو شرکت کے اعزازمیں سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔
جیتنے والی ٹیم کو دس ہزار
اور رنر ٹیم کو پانچ ہزار کا کیش پرائیز دیا جائے گا۔
فائنل میں پہنچنے والی دونوں ٹیموں کے پلئرز کو JIYouth کی مکمل Playing Kit دی جائیں گی۔
تمام شائقین کھیل سے بھرپور شرکت کی گزارش ہے۔
17/11/2017
مہمان حصوصی عمر امتیازایڈوکیٹ
امیر جماعت اسلامی Pk55
کھلاڑیوں میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
سراج الحق والی بال ٹورنامنٹ
جماعت اسلامی یوتھ PK 55
02/11/2017
02/11/2017
Mansehra me pehli bar shandaar tournament for more details contact
Asim Shahzad 0310-5348182
Umair shahzad 0310-5348181
Touqeer Ahmed 0344-9595005
Matches schedual aur venue team registration complete hony ke bad announce kr diye jain ge
30/09/2017
جے آئی یوتھ ضلع مانسہرہ ڈسٹرکٹ کونسل اجلاس
اللہ کے با برکت نام سے آغاز ہوا،
توثیق سابقہ کاروائی، رپورٹ سیشن ہوا
تمام زونز کے اندر ہنگامی بنیادوں پہ ضلعی نظم کے دورے طے ہوئے، جس میں زونز کی کارکردگی پرکھنےکے ساتھ یو سی اور وی سی لیول تک تنظیم کو مستحکم کرنے کی کوشس کی جائے گی۔
14 اکتوبر جلسہ عام کے حوالے سے حصوصی پلاننگ کی گئی۔
تشہیری مہم، دعوتی کیمپ ، وفود کی صورت میں گشت ،
فلوٹ ، اعلانات ، جیسی سرگرمیاں طے ہوئیں۔
دورہ جات کی تفصیل :
مانسہرہ سٹی : 30 ستمبر بروز ہفتہ شام 06:00 بجے
پی کے 55 : 01 اکتوبر بروز اتوار دن 04:00 بجے
پی کے 53 : 2 اکتوبر بروز پیر دن 04:00
پی کے 57 : اوگی نظم سے فوری مشورہ کر کہ
پی کے 56 : 06 اکتوبر بروز جمعہ صبح 10:00
پی کے 54 : ضلعی نظم زونل نظم سے فوری رابطہ
اہداف برائے شرکت نوجوانان
مانسہرہ سٹی 700 افراد
پی کے 53 : 800 افراد
پی کے 55 : 500 افراد
پی کے 57 : 500 افراد
پی کے 56 : 500 افراد
پی کے 54 : 500 افراد
ٹوٹل ہدف : 3500 افراد
اس کے علاوہ ہر زون اپنے حلقے سے موثر افراد کی شمولیتی فہرست تیار کرکہ ایک ہفتہ میں ضلع کو بھیجیں گے۔
اللہ ہم سب کو اللہ کے دین کے کو قائم کرنے کی جدوجہد میں اپنی جان کھپانے اور اسکا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور کمی کوتاہیوں سے اپنی رحمت کے طفیل درگزر فرمائے.
Asim Shahzad
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mansehra
21300
