JTI Tehsil Rustam PK55

JTI Tehsil Rustam PK55 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JTI Tehsil Rustam PK55, Political Party, Hassan Bahar VC TAJA, Mardan.

23/09/2026

پاکستان میں کامیاب دھرنا کرنا صرف جمعیت علمائے اسلام ہی کر سکتی ہے۔

جمعیت علمائے اسلام ضلع مردان کے نائب امیر مولانا ضیاء الرحمن عزیزی صاحب جمعیت طلباء اسلام تحصیل رستم پی کے 55 کے مجلسِ ع...
23/09/2026

جمعیت علمائے اسلام ضلع مردان کے نائب امیر مولانا ضیاء الرحمن عزیزی صاحب
جمعیت طلباء اسلام تحصیل رستم پی کے 55 کے مجلسِ عمومی اجلاس میں شرکت کرنے والے طلباء کرام کو جمعیت طلباء اسلام کے اصول اور پروگرام سمجھاتے ہوئے

20/09/2026

*پریس ریلیز*

جمعیت طلباء اسلام تحصیل رستم PK-55 کی مجلسِ عمومی کا اجلاس

جمعیت طلباء اسلام تحصیل رستم PK-55 کی مجلسِ عمومی کا اہم اجلاس 18 ستمبر بروز جمعۃ المبارک کو منعقد ہوا۔

اجلاس کی صدارت حافظ عادل زمان حقانی صاحب نے فرمائی جبکہ انتظام مولانا محمد عمران صاحب کے زیرِ نگرانی رہا۔

اجلاس میں مہمانانِ خصوصی کے طور پر:

-مولانا ضیاء الرحمن عزیزی صاحب، نائب امیر جمعیت علماء اسلام ضلع مردان
-مولانا ارشد زمان حقانی صاحب
-مولانا یاسین ملک عزیزی صاحب، صدر جمعیت طلباء اسلام ضلع مردان
-ولانا حضرت بلال صاحب، امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل رستم
-جناب اشرف خان صاحب، جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام تحصیل رستم
-ڈاکٹر شریف خان صاحب، صدر جمعیت اساتذہ فورم ضلع مردان
-قاری وحید اللہ ہاشمی صاحب، جنرل سیکرٹری جمعیت اساتذہ فورم ضلع مردان
- تحصیل رستم سالار حافظ عبد الصمد صاحب

نے خصوصی شرکت فرمائی۔

اس کے علاوہ جمعیت طلباء اسلام تحصیل رستم PK-55 کی مجلسِ عاملہ، مجلسِ عمومی، اور تمام ویلج کونسلز کے صدور، جنرل سیکرٹریز اور دیگر کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

ہم اجلاس میں تشریف لانے والے تمام معزز مہمانانِ گرامی اور اراکین کے تہہ دل سے مشکور و ممنون ہیں۔

منجانب:
جمعیت طلباء اسلام تحصیل رستم PK-55
*کوآرڈینیٹر:* عدنان ہمدرد
*معاون:* عامر الرحمن

18/09/2026

یاد دہانی میسج

انشاء اللہ آج جمعہ کے نماز کے بعد

جمعیت طلباء اسلام تحصیل رستم پی کے 55 کے تمام اراکین کو شرکت کرنے کی دعوت دی جاتی ہے
تمام ساتھی بروقت حاضر ہونے کی کوشش کریں

انشاء اللہ کل بروز جمعہ المبارک بعد از نماز ظہر جمعیت طلباء اسلام تحصیل رستم پی کے 55 کے تمام اراکین کو شرکت کرنے کی دعو...
17/09/2026

انشاء اللہ کل بروز جمعہ المبارک بعد از نماز ظہر
جمعیت طلباء اسلام تحصیل رستم پی کے 55 کے تمام اراکین کو شرکت کرنے کی دعوت دی جاتی ہے

15/09/2026
15/09/2026

انشاء اللہ
19 ستمبر دارالعلوم شیڑگرھ مردان

قائد ملت اسلامیہ کے فرزند، مفتی اسعد محمود صاحب اور صوبائی مجلس عمومی کے تمام معزز اراکین کو ضلع مردان آمد پر دل کی گہرا...
15/09/2026

قائد ملت اسلامیہ کے فرزند، مفتی اسعد محمود صاحب اور صوبائی مجلس عمومی کے تمام معزز اراکین کو ضلع مردان آمد پر دل کی گہرائیوں خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔

منجانب جمعیت طلباء اسلام تحصیل رستم پی کے 55

Address

Hassan Bahar VC TAJA
Mardan
OFFICIALPAGE

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI Tehsil Rustam PK55 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share